جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی ترقی کر رہا ہے : سیتا رمن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-24
in قومی خبریں
A A
حکومت عوامی فلاح و بہبود پر اخراجات میں اضافہ کررہی ہے: سیتا رمن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کو واشنگٹن میں کہا کہ ہندوستان کی اقتصادی ترقی اس سال مضبوط ہے اور ہندوستان بڑی معیشتوں میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے۔
محترمہ سیتا رمن نے کہا کہ یہ ہندوستانی معیشتوں کی مضبوطی اور ملک کے معاشی حالات میں اچھی بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔ وہ ورلڈ بینک کی ترقیاتی کمیٹی کے 105ویں اجلاس میں شرکت کر رہی تھیں۔ وزیر خزانہ نے اجلاس میں مالی بحران سے گزر رہے سری لنکا کو امداد فراہم کرنے کا معاملہ بھی اٹھایا۔انہوں نے ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کے ساتھ ملاقات میں سری لنکا کو بحران پر قابو پانے میں مدد کرنے کے معاملے پر بھی بات کی۔
نئی دہلی میں وزارت خزانہ کی ریلیز کے مطابق وزیر خزانہ نے عالمی بینک کی میٹنگ میں کہا کہ ہندوستان نے کووڈ کی وبا کا مضبوط طریقے سے سامنا کیا ہے۔ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم نے قابل ذکر پیش رفت کی ہے اور ویکسین کی 1.85 بلین خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر کووڈ ویکسین انٹیلی جنس نیٹ ورک (کووون) پلیٹ فارم، جو کہ ہندوستان میں ویکسینیشن کے لیے ڈیزائن کیا گیا ایک ڈیجیٹل نیٹ ورک تمام ممالک کے لیے دستیاب کرانے کی ایک تجویز کا بھی ذکر کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان دوسرے ممالک میں عوامی سہولت کے ساتھ اپنے دوسرے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو اپنانے میں ان کی مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’صرف ہندوستان میں ہی جنوری -مارچ میں بڑھ سکا اسٹیل پروڈکشن‘

Next Post

راہل گاندھی نے مہنگائی پر مرکز کو ہدف تنقید بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

راہل گاندھی نے مہنگائی پر مرکز کو ہدف تنقید بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.