جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شری امر ناتھ یاترا: اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کا پنجترنی اور پوتر گھپا کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-28
in تازہ تریں
A A
’ تین اضلاع دہشت گردوں سے پاک‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/ 28 جون

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس ( اے ڈی جی پی) کشمیر وجے کمار بدھ کی صبح شری امرناتھ یاترا کے لئے کئے گئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے پنجترنی اور پوتر گھپا پہنچے ۔

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

اس دوران سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل،آئی بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل، 3 سیکٹر کمانڈر، ایس ایس پی اننت ناگ اور آئی ٹی بی ٹی کے سی او ان کے ہمراہ تھے ۔

یہ جانکاری کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ کے ذریعے فراہم کی۔

ٹویٹ میں کہا گیا”اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار نے سی آر پی ایف کے انسپکٹر جنرل،آئی بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل، 3 سیکٹر کمانڈر، ایس ایس پی اننت ناگ اور آئی ٹی بی ٹی کے سی او کے ساتھ پنجترنی اور پوتر گھپا کا دورہ کیا“۔

پولیس ٹویٹ میں کہا گیا کہ اس دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور دوسرے متعلقین کے ساتھ بات چیت کی گئی۔

ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ تمام افسران نے پنجترنی سے پو تر گھپا تک کے ٹریک کا مشترکہ معائینہ کیا۔

جنوبی کشمیر کے ہمالیہ پہاڑوں میں 3 ہزار 8 سو 80 میٹر کی بلندیوں پر واقع شری امر ناتھ مندر کی سالانہ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی جو 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔

جموں وکشمیر انتظامیہ یاترا کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے جہاں سیکورٹی کے فقید المثال بندو بست کیا جا رہا ہے وہیں یاتریوں کو دیگر سہولیات فراہم کرنے کےلئے بھی کوئی کشر باقی نہیں چھوٹی جا رہی ہے ۔

یاتریوں کا پہلا جھتہ 30 جون کو بھگوتی نگر بیس کمیپ سے گھپا کی طرف روانہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ایک ملک میں دو قانون نہیں ہو سکتے ‘

Next Post

اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب، باپ کی لاش بر آمد، بیٹے کی تلاش جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

اودھم پور میں باپ بیٹا غرقاب، باپ کی لاش بر آمد، بیٹے کی تلاش جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.