ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری پائلٹ اپنی پہلی ہی پرواز میں ماں کو حج پر لےگیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-27
in عالمی خبریں
A A
انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم :خطبہ حج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

قاہرہ//
مصر کے پائلٹ عبد اللہ بہی نے اپنی ماں کو سرپرائز دینے کے لیے اپنی پہلی پرواز میں سعودی عرب لے جانے کا انتظام کیا جس کے بعد دونوں ماں بیٹے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
عرب میڈیا سے گفتگو میں پائلٹ عبداللہ محمد بہی نے بتایا کہ میں مصر ائیر میں کوپائلٹ کے طور پر کام کرتا تھا اور اپنی والدہ کو حیران کرنا چاہتا تھا۔
عبداللہ نے کہا مجھے حال ہی میں پائلٹ نے نوکری ملی اور میں نے ماں کو نہیں بتایا کیونکہ میں انہیں سرپرائز دینا چاہتا تھا کہ اب میں پائلٹ ہوں اور وہ طیارہ اڑا رہا ہوں جس میں اپنی ماں کو حج کے لیے لے جارہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے ماں کو بتائے بغیر اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اس کا انتظام کیا، میں سرکاری فلائٹ یونیفارم میں ملبوس ہوکر گھر سے ماں کو لے کر نکلا اور ماں کو بتایا کہ میں ائیرپورٹ پہنچ کر مصر ائیر کی کویت جانے والی پرواز کے عملے میں شامل ہو جاؤں گا۔
31 سالہ عبداللہ محمد بہی نے مزید کہا کہ میری والدہ کی حیرانی کی انتہا نہ رہی جب وہ مکہ مکرمہ جانے والے جہاز میں سوار ہوئیں کیونکہ میں نے بورڈنگ کے دروازے پر ماں کا استقبال کیا۔
انہوں نے کہا میں نے ویڈیو بنانے کا بھی انتظام کررکھا تھا، میرا ارادہ تھا کہ اس ویڈیو کو بعدازاں سوشل میڈیا پر پوسٹ کردوں گا۔
پائلٹ نے اپنے کیرئیر سے متعلق تفصیلات شیئر کیں اور بتایا کہ میں نے 2012 میں کالج آف ایوی ایشن سے گریجویشن کیا اور 2022 میں EgyptAir میں کام شروع کردیا اور بطور پائلٹ کام کرنے کے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے 10 سال انتظار کیا۔
تاہم عبد اللہ نے اپنی ماں کو حج کرانے کے اپنے دوسرے خواب کو بھی پورا کر دکھایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر جو بائیڈن کا یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ

Next Post

شاہ سلمان کی یمن آپریشن کے شہداء کے 2 ہزار لواحقین کو حج کرانے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی

شاہ سلمان کی یمن آپریشن کے شہداء کے 2 ہزار لواحقین کو حج کرانے کی ہدایت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.