جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے آرڈیننس کے ذریعے دہلی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی: کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-21
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی میں چار انتخابات بری طرح ہاری ہے اور اسے اگلے کئی برسوں تک یہاں جیتنے کی کوئی امید نہیں ہے ، اس لیے ایک آرڈیننس کے ذریعے دہلی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔
نیشنل کیپیٹل سول سروسز اتھارٹی کی پہلی میٹنگ منگل کو مسٹر کیجریوال کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ایک آرڈیننس کے ذریعے ایک افسر کو منتخب حکومت کی کابینہ کے اوپر بٹھا دیا ہے ۔ اب ہر محکمے میں حتمی فیصلہ وزیر کا نہیں محکمہ کے سکریٹری کا ہوگا۔ کابینہ کا کون سا فیصلہ درست ہے اس کا فیصلہ بھی چیف سیکرٹری طے کرے گا۔ تمام فیصلے افسران لیں گے اور ان پر براہ راست مرکزی حکومت کا کنٹرول ہوگا۔ اس طرح دہلی میں الیکشن ہارنے کے بعد بھی بی جے پی پچھلے دروازہ سے دہلی حکومت کو چلانا چاہتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستانی آئین کی بنیادی روح یہ ہے کہ ہم ایک جمہوریت ہیں۔ عوام حکومت کا انتخاب کرتے ہیں اور اس حکومت کو کام کرنے کے تمام حقوق حاصل ہوتے ہیں۔ عوام کی طرف سے منتخب حکومت افسران کے ذریعے کام کرتی ہے ۔ عہدیدار منتخب حکومت کو رپورٹ کرتے ہیں۔ لیکن یہ شاید دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ہو رہا ہے کہ مرکزی حکومت نے ایسی سازش رچی ہے کہ اب افسران منتخب حکومت سے بالاتر ہوں گے ۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ چیف سیکرٹری فیصلہ کریں گے کہ کابینہ کے فیصلے درست ہیں یا غلط۔ اس کے بعد چیف سکریٹری لیفٹیننٹ گورنر سے سفارش کریں گے اور لیفٹیننٹ گورنر کابینہ کے کسی بھی فیصلے کو پلٹ سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ آئین نے بھی یہ اختیار نہیں دیا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر کابینہ کے کسی بھی فیصلے کو پلٹ سکے ۔ مرکزی حکومت نے نیشنل کیپیٹل سول سروسز اتھارٹی (این سی سی ایس اے ) تشکیل دی ہے ۔ اتھارٹی میں ایک وزیر اعلیٰ ہوگا اور اس کے اوپر دو افسران بیٹھیں گے ۔ یہ مرکز کی ایک بڑی سازش ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی حکومت نے سی این جی ٹیکسیوں کے پرمٹ کی میعاد 15 سال تک بڑھائی

Next Post

غرب اردن میں ایک بار پھر جھڑپیں، اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہید کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک

غرب اردن میں ایک بار پھر جھڑپیں، اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہید کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.