منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ سے قومی شاہراہ پر زیر تعمیر ٹنل کو نقصان پہنچا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-16
in اہم ترین
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں بھاری بھر کم مٹی کا تودا گر آنے سے کیفٹریا موڑ کے نزدیک قومی شاہراہ پر ایک زیر تعمیر ٹنل کو نقصان پہنچا ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن میں بھاری بھر کم مٹی کا تودا گر آنے سے کیفٹریا موڑ کے نزدیک قومی شاہراہ پر ایک زیر تعمیر ٹنل کو نقصان پہنچا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ تاہم اس سے کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ زیر تعمیر ٹنل کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا کیفٹریا موڑ پر چٹانیں کھسک آنے کے باوجود بھی وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی قومی شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کی نقل و حمل جاری ہے ۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ پر سفر اختیار کرنے سے قبل ٹریفک حکام کے ساتھ رابطہ کریں۔بتادیں کہ قومی شاہراہ بدھ کے روز ناشری اور بانہال کے درمیان کئی گھنٹوں تک بند رہی۔
ادھر سرینگر، لیہہ شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اسکول بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں پر توجہ دیں‘.بچے وہ ہنر سیکھیں جو انہیں حقیقی دنیا کیلئے تیار کریں‘

Next Post

کپوارہ میںایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام‘ ۵ملی ٹنٹ ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

کپوارہ میںایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام‘ ۵ملی ٹنٹ ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.