ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

قومی کیمپ کے لیے 33 رکنی گروپ کا انتخاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-11
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// ہاکی انڈیا نے ہانگزو میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں سے تین ماہ قبل ہفتہ کوسینئر خواتین کے قومی کوچنگ کیمپ کے لیے 33 رکنی عارضی گروپ کا اعلان کیا۔
یہ کھلاڑی 11 جون کو بنگلورو میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (ایس اے آئی) سنٹر پہنچیں گے اور کیمپ کا انعقاد 11 جولائی تک کیا جائے گا۔
اس گروپ میں سویتا پونیا، رجنی ایتیمارپو، بیچو دیوی کھریبام اور بنساری سولنکی سمیت چار گول کیپر ہیں۔ کیمپ کے لیے نامزد ڈیفنڈروں میں دیپ گریس ایکا، گرجیت کور، نکی پردھان، اڈیتا، ایشیکا چودھری، اکشتا عباسو ڈھیکلے، جیوتی چھتری اور مہیما چودھری شامل ہیں۔
نشا، سلیمہ ٹیٹے، سشیلا چانو پوکھرامبم، جیوتی، نوجوت کور، مونیکا، ماریانا کجور، سونیکا، نیہا، بلجیت کور، رینا کھوکھر، ویشنوی پھالکے اور اجمینا کجور کیمپ کے لیے منتخب کیے گئے مڈ فیلڈرہیں۔
فارورڈ لائن کی کھلاڑی لالریمسیامی، نونیت کور، وندنا کٹاریہ، شرمیلا دیوی، دیپیکا، سنگیتا کماری، ممتاز خان اور سنیلیتا ٹوپو کو بھی کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔ ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کے نئے مقرر کردہ تجزیاتی کوچ انتھنی فیری بھی کیمپ میں حصہ لیں گے۔
ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ جینیک شاپ مین نے کیمپ کے لیے ٹیم کے اہداف پر بات کرتے ہوئے کہا ”ہم ٹیم کے ڈھانچے اور حکمت عملی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کریں گے۔ ساتھ ہی کیمپ میں تجزیاتی کوچ انتھنی فیری کے شامل ہونے سے یقینی طور پر ہمارے کوچنگ اسٹاف میں بہت زیادہ معیار آئے گا اور حکمت عملی کے مطابق ٹیم مضبوطی ملے گی۔“
انہوں نے کہا،”اس کے علاوہ، آسٹریلیا کے ہمارے حالیہ دورے نے ہمیں ان شعبوں کی نشاندہی کرنے میں مدد کی جن پر فوری توجہ اور ٹیم کے طور پر بہتری کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ہانگژو ایشین کھیلوں کے تیزی سے قریب آنے کے ساتھ، اگر ہم اس اہم ٹورنامنٹ کے لیے تیار رہنا چاہتے ہیں تو ہم کوئی کسر نہیں چھوڑ سکتے۔“
قومی کیمپ کے لیے ہندوستانی اسکواڈ: سویتا، رجنی ایتیمارپو، بیچو دیوی کھریبام، بنساری سولنکی، دیپ گریس ایکا، گرجیت کور، نکی پردھان، اڈیتا، ایشیکا چودھری، اکشتا اباسو، ڈھکلے، جیوتی چھتری، ماہیما چودھری، نشا، سلیمہ ٹیٹے، سشیلا چانو، پکھرامبم، جیوتی، نوجوت کور، مونیکا، ماریانا کجور، سونیکا، نیہا، بلجیت کہر، ویشنوی پھالکے، اجمینا کجور، لالریمشیامی، نونیت کور، وندنا کٹاریہ، شرمیلا دیوی، دیپیکا، سنگیتا کماری، ممتاز خان، سنیلیتاٹوپو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیسٹ چیمپئن میں بدترین کارکردگی، روی شاستری بھارتی ٹیم پر برس پڑے

Next Post

مودی اتوار کو پہلی قومی تربیتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

مودی اتوار کو پہلی قومی تربیتی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.