اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جوکووچ ریکارڈ 23 ویں گرینڈ سلیم سے ایک قدم دور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-10
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

پیرس//سربیا کے لیجنڈری ٹینس کھلاڑی اور 22 بار کے گرینڈ سلیم چیمپئن نوواک جوکووچ جمعہ کو فرنچ اوپن 2023 کے سیمی فائنل میں اسپین کے کارلوس الکاراز کو شکست دے کر اپنے 23ویں گرینڈ سلیم ٹائٹل کی طرف بڑھ گئے۔
تھرڈ سیڈ جوکووچ نے کورٹ فلپ چٹریئر پر مردوں کے سنگلز میچ میں عالمی نمبر ایک الکاراز کو 6–3، 5–7، 6–1، 6–1 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی، جہاں ان کا مقابلہ کیسپر روڈ یا الیگزینڈر زیریو میں سے کسی ایک سے ہوگا۔
الکاراز نے پہلے سیٹ میں سربیا کے تجربہ کار کے حق میں جانے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرا سیٹ اپنے نام کیا، لیکن وہ آخری دو سیٹوں میں دو بار کے رولاں گیرو کے چیمپیئن جوکووچ کا مقابلہ نہیں کر سکے۔
پیر کی چوٹ کی وجہ سے اس سال کے آسٹریلیائی اوپن سے باہر رہنے والے الکاراز کو شاٹس کھیلنے کے لیے کورٹ کے ہر کونے تک بھاگنا دقت ہوئی، جس کی وجہ سے ان کے لیے مقابلہ کرنا اور بھی مشکل ہو گیا۔ بالآخر جوکووچ نے تین گھنٹے اور 23 منٹ تک جاری رہنے والے میچ میں آخری دو سیٹ 6-1، 6-1 سے جیتے۔
جوکووچ اب اپنے 23ویں گرینڈ سلیم ٹائٹل سے ایک قدم دور ہیں۔ اگر جوکووچ اتوار کا فائنل جیت جاتے ہیں تو وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے کے معاملے میں رافیل نڈال (22) کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ’کوہلی کو آؤٹ کرنے کیلیے بال ٹیمپرنگ‘کی گئی : باسط علی کا دعوی

Next Post

اتھلیٹ اسپیشل اولمپک میں ملک کی عزت میں اضافہ کریں گے:ٹھاکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر

اتھلیٹ اسپیشل اولمپک میں ملک کی عزت میں اضافہ کریں گے:ٹھاکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.