بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آیت اللہ خامنائی کے نمائندہ کا تاریخی جامع مسجد سری نگر کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in مقامی خبریں
A A
سرینگر کی جامع مسجد کے اندر عکس بندی پر پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
کشمیر کے دورے پر آئے رہبر ایران آیت اللہ خامنائی کے نمائندہ خاص ‘آغا ڈاکٹر سید مہدی علی زادہ موسوی نے آج نماز ظہر تاریخی جامع مسجد سری نگر میں ادا کی۔
ان کی آمد پر انجمن اوقاف کے ذمہ داروں اور عملہ نے موصوف کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔
اس موقعہ پر ڈاکٹر سید مہدی نے جامع مسجد کی منفرد طرز تعمیر اور اس عظیم عبادتگاہ کے حسن و جمال کو دیکھ کر انتہائی خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ۔
اس موقعہ پر موصوف کو انجمن اوقاف کی تاریخ اور دیگر علمی تحائف کے ساتھ ساتھ نظر بند میرواعظ کی طرف سے کشمیری شال پیش کیا گیا۔
اس سے قبل موصوف نے تعلیمی انجمن نصرۃ الاسلام کے تحت چلنے والے اسلامیہ اورینٹل کالج، انجمن کی لائبریری، اسلامیہ ہائی اسکول کی تاریخی عمارت اور آڈیٹوریم کا بھی دورہ کیا اور اس اولین دانشگاہ کی تاریخ سے واقفیت حاصل کی۔
اس مرحلے پر موصوف نے انجمن کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے اسلامیہ اورینٹل کالج میں فارسی زبان کی تعلیم اوراس کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا تاکہ فارسی جیسی اہم زبان کی تعلیم اور اسے سمجھنے اور سمجھانے کا فہم عام کیا جاسکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

Next Post

بھارت کی جمہوریت متحرک ہے ‘خود جائیے اور دیکھ کے آئے:وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
بھارت کی جمہوریت متحرک ہے ‘خود جائیے اور دیکھ کے آئے:وائٹ ہاؤس

بھارت کی جمہوریت متحرک ہے ‘خود جائیے اور دیکھ کے آئے:وائٹ ہاؤس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.