ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جرمن کمپنیوں کے لئے ہندوستانی دفاعی راہداری کے دروازے کھلے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-07
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جرمنی کی کمپنیوں سے ہندوستان میں دفاع کے شعبے سرمایہ کاری کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتر پردیش اور تمل ناڈو کے دفاعی راہداریوں کے دروازے ان کمپنیوں کے لئے کھلے ہیں۔
مسٹر سنگھ نے منگل کو یہاں جرمنی کے وزیر دفاع بورس پوسٹوریس کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کے دوران یہ بات کہی۔ دونوں وزیروں نے دو طرفہ دفاعی تعاون کا جائزہ لیا اور خصوصی طور دفاعی شراکت داری کو فروغ دینے پر بات کی ۔
مسٹر سنگھ نے اس سے پہلے پیر کو ہی امریکی دفاعی وزیر کے ساتھ ہی دو طرفہ بات کی تھی ۔
وزیر دفاع نے کہا کہ اتر پردیش اورتمل ناڈو میں دو دفاعی صنعتی راہداری میں جرمن کمپنیوں کے ذریعے سرمایہ کاری کے امکانات سمیت دفاعی پیداوار کے شعبے میں بے پناہ مواقع موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہندوستانی دفاعی صنعت کا جرمنی کی دفاعی صنعت میں سپلائی چین میں لے سکتا ہے اور سپلائی چین کو مضبوط بنانے میں تعاون کے علاوہ متعلقہ ایکوسسٹم میں تعاون کر سکتا ہے ۔
مسٹر سنگھ نے زور دے کر کہا کہ ہندوستان اور جرمنی مشترکہ اہداف اور باہمی مضبوطی کے لئے شراکت داری کی بنیاد پر تعلقات بنا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملک کی ہنر مند افرادی قوت اور لاگت مسابقتی، اعلی تکنیک اور سرمایہ کاری کے معاملے میں ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتے ہیں۔
دونوں ملکوں کے درمیان 2000سے اسٹریٹیجک شراکت داری ہے جس حکومت کے سطح پر 2011کے سے بین الحکومتی مشاورت کے ذریعے سے مضبوط کیا جا رہا ہے ۔
دونوں فریق کے درمیان وفد کی سطح کی میٹنگ میں دفاعی سکریٹری گریدھر ارمان اور چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل انل چوہان سمیت وزارت دفاع کے سینئر افسران نے حصہ لیا۔ جرمنی کی طرف سے وہاں کے وزرات دفاع کے سینئر افسران اور ہندوستان اور جرمنی کے سفیر نے حصہ لیا ۔ سال 2015کے بعد سے کسی جرمنی کے وزیر دفاع کا یہ پہلا ہندوستان کا دورہ ہے ۔
دو طرفہ میٹنگ سے پہلے جرمنی کے وزیر دفاع کو تینوں فوجوں کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔
مسٹر پوسٹوریس انوویشن فار ڈفینس اکسیلینس کے ذریعے دہلی انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں منعقد ایک پروگرام میں کچھ دفاع اسٹارٹ اپ کے ساتھ بات چیت کریں گے ۔ بدھ کو وہ ممبئی جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے پر ہندوستان پر برہم

Next Post

سی بی آئی سے نہیں، اڈیشہ کے ٹرین حادثہ کی تحقیقات ماہرین کی ٹیم سے کرائیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
اوڈیشہ ٹرین حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد238‘مودی جائے حادثہ کا دورہ کریں گے

سی بی آئی سے نہیں، اڈیشہ کے ٹرین حادثہ کی تحقیقات ماہرین کی ٹیم سے کرائیں: کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.