ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر کے بہتر مستقبل میں خواتین کا ایک خاص حصہ رہے گا:آر آر بھٹناگر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-06-05
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر کے بہتر مستقبل میں خواتین کا ایک خاص حصہ رہے گا:آر آر بھٹناگر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۵جون

جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر آر آر بھٹناگر کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے بہتر مستقبل میں خواتین کا ایک خاص حصہ رہے گا۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

بھٹناگر نے کہا کہ ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی کا فوکس خواتین کی ترقی ہی نہیں بلکہ خواتین کی سربراہی والی ترقی پر ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کے انعقاد سے ملک کو عالمی سطح پر اپنا اعلیٰ مقام ملا ہے ۔

مشیر نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

بھٹناگر نے کہا”بھارت میں جی ٹونٹی سربراہی اجلاس سے تمام لوگ مطمئن ہیں اس میں نوجوان، سب لوگ شامل ہوئے ہیں اور اس سے ملک عالمی سطح پر پروجیکٹ ہوا ہے اور ملک کو اپنا اعلیٰ مقام ملا ہے“۔

مشیر نے کہا کہ صنفی مساوات ایک اہم معاملہ ہے اور ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی خواتین کی ترقی پر ہی نہیں بلکہ خواتین کی سربراہی والی ترقی پر فوکس کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امسال سول سروس امتحان کے نتائج میں بھی خواتین نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرکے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔

بھٹناگر کا کہنا تھا”جو ملک اور جموں وکشمیر کا مستقبل ہے اس میں خواتین کا خاص رول رہے گا“۔انہوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر ملک اور جموں وکشمیر کے بہتر مستقبل کے لئے کام کرن

ا ہوگا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں غیر مقامی نوجوان کی لاش برآمد

Next Post

پاکستان یا پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم 36ملی ٹینٹوں کو گرفتار کرنے کی خاطر انٹر پول کی مدد لی جارہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
سینئرپولیس افسر کو ریاسی میں دہشت گردی کو بحال کرنے کی کوششوں پر تشویش

پاکستان یا پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم 36ملی ٹینٹوں کو گرفتار کرنے کی خاطر انٹر پول کی مدد لی جارہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.