ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجستھان میں کیوں نہیں ہوئے امرت مہوتسو کے پروگرام: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-21
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کانگریس حکومت پر راجستھان میں آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر کوئی پروگرام منعقد نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک کے امرت دور کے موقع پر سب کو حصہ لینا چاہئے لیکن فسادات۔ بدعنوانی کی تاریخ رکھنے والوں سے اس کی امید نہیں کی جا سکتی بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں سماجی پندرہ روزہ پروگرام کا اختتام کرتے ہوئے نامہ نگاروں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ آزادی کا امرت مہوتسو ملک کا پروگرام ہے۔ پورے ملک کی مختلف ریاستی حکومتوں نے اپنی اپنی سطح پر پروگرام منعقد کیے ہیں۔ وہ سیاسی بات نہیں کرنا چاہتے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ کیا راجستھان میں ایسا کوئی پروگرام منعقد کیا گیا؟ انہوں نے کہا کہ یہ ملک کا امرت دور ہے اس لیے سب کی شرکت ہونی چاہیے لیکن جن کی تاریخ بدعنوانی اور فسادات سے بھری رہی ہو ان سے کیا امید کی جا سکتی ہے۔
سماجی پکھواڑے کا اختتام کرتے ہوئے مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ سماجی پکھواڑے کے دوران غریبوں کی فلاح و بہبود کے پروگراموں کو ملک کے لوگوں تک پہنچانے کا کام کیا گیا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کا فائدہ اٹھا سکیں۔ آیوشمان بھارت، پردھان منتری آواس، کسان سمان ندھی، کووڈ ویکسینیشن، نیوٹریشن مہم، غریب کلیان انا یوجنا وغیرہ کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کیا گیا ہے۔
وزیر اطلاعات و نشریات نے مسٹر ٹھاکر نے آزادی کے امرت مہوتسو پروگرام کے بارے میں کہا کہ آزادی کے امرت مہوتسو کے معنی ہیں – آزادی کی توانائی کا امرت، جدوجہد آزادی کے مجاہدوں کے لیے تحریک کا امرت، نئے خیالات اورعزائم کا امرت، خود انحصاری کا امرت۔ اسی لیے یہ تہوار قومی بیداری کا تہوار ہے، گڈ گورننس کے خوابوں کی تعبیر کا تہوار ہے اور عالمی امن و ترقی کا تہوار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سماج دشمن عناصر ملک کی قومی ہم آہنگی بگاڑنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: نقوی

Next Post

بلڈوزر سے آئینی اقدار کی خلاف ورزی کی گئی: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

بلڈوزر سے آئینی اقدار کی خلاف ورزی کی گئی: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.