منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایس آر ٹی سی ریٹائرڈ ملازمین کا ڈاکٹر جتندر سنگھ کا شکریہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in اہم ترین
A A
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایس آر ٹی سی) کے ریٹائرڈ ملازمین یونین نے پیر کے روز یہاں پریس کالونی میں آکر مرکزی وزیر ڈاکٹر جیتندر سنگھ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے مطالبات کو حل کرنے میں مداخلت کی۔
اس موقع پر ایک سبکدوش ملازم نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے یہاں کئی بار اپنے مطالبات خاص کر جو ہمارا پیسہ سکریٹریٹ میں زیر التوا ہے ، کی واگذاری کے حق میں احتجاج درج کیا۔
سابق ملازم نے کہا’’گذشتہ ساڈھے تین برسوں سے ہم در در کی ٹھوکریں کھا رہے تھے کیونکہ ہماری بات کوئی سن نہیں رہا تھا‘‘۔ان کا کہنا تھا’’ہم مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ صاحب کے بہت ہی مشکور ہیں کہ جنہوں نے۲۶مئی کو ہماری بات ہمدردی سے سنی اور اسی وقت ہمارے مسئلے کے متعلق چیف سکریٹری صاحب کے ساتھ بات کی‘‘۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ چیف سکریٹری صاحب اب ہمارے مسئلے کو جلد ہی حل کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہم بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ کے بھی شکر گذار ہے جنہوں نے ہماری بات کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمنہ: ڈینٹل کلینک اور تین دکانیں خاکستر

Next Post

بٹہ مالو میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

بٹہ مالو میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.