ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد پونچھ میں تلاشی کارروائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in مقامی خبریں
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

جموں//
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے بعد سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے محلہ پورانی پونچھ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مشتبہ افراد کی نقل و حرکت کے متعلق اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے فوج اور سیکورٹی فور سز کی مدد سے پونچھ کے پورانی علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور گھر گھر تلاش آپریشن شروع کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ تاہم اس دوران کوئی بھی مشتبہ چیز سیکورٹی فورسز کے ہاتھ نہیں آئی۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ اتوار کی شب قریب دس بجے مشتبہ افراد کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں ماہ رواں میں ہی دوسری بار ایسا ہوا کہ مشتبہ افراد کی نقل وحمل دیکھی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سے علاقے کے لوگوں میں خوف و دہشت پھیل گیا ہے ۔
بتادیں کہ جنوری میں ملی ٹنٹوں کے دو الگ الگ حملوں کے بعد پونچھ اور راجوری میں سیکورٹی فورسز الرٹ پر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قاضی گنڈ میں شراب دکان کھولنے کے خلاف ہڑتال

Next Post

بمنہ: ڈینٹل کلینک اور تین دکانیں خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

بمنہ: ڈینٹل کلینک اور تین دکانیں خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.