ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اچھہ بل: موٹر سائیکل سوار گاڑی کی زد میں آکر ہلاک‘د زخمی

ڈوڈہ میں گاڑی پھسل کر دریا میں جا گری ‘تین افراد جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
حکام نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں ایک موٹر سائیکل سوار کی موت ہو گئی اور اس کے دو دو سوار زخمی ہو گئے جب وہ مبینہ طور پر تیز رفتار گاڑی کی زد میں آ گئے۔
حکام کے مطابق ترہپو اچھہ بل کے مقام پر ایک نامعلوم گاڑی نے ایک موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور اس کے دو سوار زخمی ہو گئے۔
جاں بحق ہونے والے موٹر سائیکل سوار کی شناخت گل محمد گانی ولد علی محمد گانی سکنہ تلوانی اور زخمیوں کی شناخت محمد اشرف غنی ولد غلام حسن گنائی اور ماجد احمد گنائی ولد بشیر احمد گنائی سکنہ کنگن ہال اچھہ بل کے نام سے ہوئی ہے۔
زخمی دونوں کو علاج کے لیے جی ایم سی اننت ناگ لے جایا گیا۔
ایک اہلکار نے بتایا، ’’پولیس کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے ہی گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا‘‘۔
ایک پولیس اہلکار نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کوبتایا کہ انہوں نے مزید تحقیقات کے لیے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر لیا ہے۔
دریںاثناحکام نے بتایا کہ جموں کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں پیر کو ایک حادثے کے گاڑی دریا میں گرنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک گاڑی جس میں تین افراد سوار تھے سڑک سے پھسل کر پہاڑی ضلع میں راگی نالہ میں جا گری۔انہوں نے کہا کہ جلد ہی، مقامی رضاکاروں اور پولیس کی جانب سے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔
اہلکار نے کہا کہ اب تک دریا سے دو لاشیں نکالی گئی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ تیسرے شخص کی ہلاکت کا بھی خدشہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیز آندھی:ڈل میں پھنسے سیاحو ں کو پولیس نے بچا لیا

Next Post

ملک کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں کشمیر کے خوبصورت سلک آن سلک قالین بچھائے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ملک کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں کشمیر کے خوبصورت سلک آن سلک قالین بچھائے گئے

ملک کی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں کشمیر کے خوبصورت سلک آن سلک قالین بچھائے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.