ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس نے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کو مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کردیا

گراہم نے زیلنسکی سے کہا روسیوں کا قتل امریکی رقم کیلئے سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے: روسی میڈیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-30
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

ماسکو///
روسی وزارت داخلہ نے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کو مطلوب افراد کی فہرست میں ڈال دیا۔ پیر کو روسی خبر رساں ایجنسی TASS نے بتایا کہ اتوار کے روز گراہم نے یوکرین کے لیے اپنی حمایت پر روس کی تنقید کو مسترد کردیا تھا اور کہا تھا کہ انھوں نے محض اس مزاحمتی جذبے کی تعریف کی تھی جس کا مظاہرہ واشنگٹن کی مدد سے روسی حملے کے دوران یوکرینی باشندوں نے مظاہرہ کیا تھا۔
روسی میڈیا کے مطابق روسی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ الیگزینڈر باسٹریکن نے کیف میں امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کے روس مخالف بیانات کے حوالے سے فوجداری مقدمہ کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔
تحقیقاتی کمیٹی نے اپنے چینل "ٹیلی گرام” پر کہا کہ روسی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ الیگزینڈر باسٹریکن نے مرکزی تفتیشی محکمے کو ہدایت کی کہ وہ روسیوں کے قتل کے بارے میں امریکی سینیٹر (لنڈسے گراہم) کے بیانات کے حوالے سے ایک فوجداری مقدمہ کھولے۔ مرکزی تفتیشی کمیٹی کے تفتیش کار اس واقعہ کا مناسب قانونی جائزہ فراہم کریں گے۔
روسی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ لنڈسے گراہم نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران روسیوں کے قتل کو امریکی حکام کی جانب سے یوکرین کے لیے امداد کے حصے کے طور پر رقم کی سب سے کامیاب سرمایہ کاری قرار دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے

Next Post

سعودی قیادت کا اردگان کو ترکیہ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
شاہ سلمان نے فلاحی کاموں کیلئےقومی مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی

سعودی قیادت کا اردگان کو ترکیہ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.