منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرین کا تنازعہ دہائیوں تک جاری رہے گا: میدویدیف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in عالمی خبریں
A A
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ماسکو//
  روس کی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدویدیف نے کہا کہ یوکرین کا تنازعہ بہت طویل عرصے تک، ممکنہ طور پر دہائیوں تک چلے گا اور ممکنہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ شروع ہو گا۔
مسٹر میدویدیف نے ویتنام کے دورے کے دوران صحافیوں سے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ "یہ تنازعہ بہت طویل عرصے کا ہے، شاید کئی دہائیوں تک چلے گا۔ یہ زندگی کی ایک نئی حقیقت ہے، نئے حالات ہیں۔ جب تک کیف میں ایسی قوتیں موجود ہیں، یہ ماننا چاہیے کہ تین سال کی جنگ بندی اور دو سال کی لڑائی ہوگی، لیکن سب پھر سے شروع ہو جائے گا۔ یوکرین میں نازی طاقت کے رجحان کا خاتمہ ہونا چاہیے۔”
واضح رہے کہ 24 فروری 2022 کو، روس نے یوکرین میں ایک خصوصی فوجی آپریشن شروع کیا تھا، جب دونیتسک اور لوہانسک ریپبلک نے یوکرینی فوجیوں سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ اس مہم کا مقصد یوکرین کو "غیر فوجی اور ذلیل” کرنا اور ڈان باس کو مکمل طور پر آزاد کرانا ہے۔
مغربی ممالک نے روس پر طرح طرح کی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں اور وہ یوکرین کو اسلحہ فراہم کر رہے ہیں۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کے لیے ہتھیار لے جانے والا کوئی بھی کارگو روس کا جائز ہدف بن جائے گا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر مملکت سے نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے افتتاح کرانے کی درخواست مسترد

Next Post

بائیڈن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف چارلز برائون کو مارک ملی کا جانشین نامزد کر دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر

بائیڈن نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف چارلز برائون کو مارک ملی کا جانشین نامزد کر دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.