منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے ستیندر جین کی 11 جولائی تک ضمانت دی، میڈیا سے بات کرنے پر پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-27
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے الزام میں تقریباً ایک سال سے عدالتی حراست قید دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو اپنے علاج کے لیے جمعہ کے روز 11 جولائی تک عبوری ضمانت دے دی۔
جسٹس جی کے مہیشوری اور جسٹس پی ایس نرسمہا نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر سابق وزیر صحت کی درخواست پر انہیں طبی بنیادوں پر چھ ہفتوں کی عبوری راحت دی اور انہیں اپنی پسند کے پرائیویٹ اسپتال میں علاج کرانے کی اجازت دی۔
سپریم کورٹ نے ضمانت کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے ستیندر جین کو 10 جولائی تک ضمانت دی اس مدت کے دوران علاج کے تمام دستاویزات پیش کرنے کی بھی ہدایت دی ہے ۔
سپریم کورٹ نے مسٹر ستیندر جین کو اپنی عبوری ضمانت کے دوران کسی بھی معاملے میں میڈیا سے بات کرنے اور عدالتی حکم کے بغیر قومی دارالحکومت علاقہ دہلی سے باہر جانے سے روک دیا ہے ۔
سپریم کورٹ نے جین سے کہا ہے کہ وہ اپنی ضمانت کی مدت کے دوران کسی گواہ کو متاثر نہ کریں اور اس کی اجازت کے بغیر دہلی نہ چھوڑیں۔
سابق وزیر جین مئی 2022 میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ گرفتاری کے بعد سے عدالتی تحویل میں تہاڑ جیل میں بند ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روی شاستری:ہندستان کا وہ قد آور کھلاڑی جسے کرکٹ کا قطب مینار کہا جاتا تھا

Next Post

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.