ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سورو گنگولی تریپورہ کے برانڈ ایمبیسیڈر ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in کھیل
A A
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

اگرتلہ// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی نے تریپورہ ٹورازم کا برانڈ ایمبیسیڈر بننے کی پیشکش قبول کرلی ہے، اسکے ساتھ ہی ریاست کے کھیلوں کی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ ڈالنے کا عہد کیا ہے۔
تریپورہ کے وزیر سیاحت سوشانت چودھری نے سکریٹری سیاحت اتم کمار چکما اور ڈائریکٹر تپن کمار داس کے ساتھ منگل کو گنگولی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں شمال مشرقی ریاست کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کی تجویز پیش کی۔
مسٹر چودھری نے کہا، “میں دادا کے ہاؤ بھاؤ سے بہت خوش اور متاثر ہوں۔ انہوں نے خوشی سے اس پیشکش کو قبول کیا اور امید کی جاتی ہے کہ اگر چیزیں درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہیں تو سورو گنگولی چند مہینوں میں ہماری سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کام کرنا شروع کر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تریپورہ کی سیاحتی صلاحیت کو پوری دنیا میں فروغ دینے کے لیے ہمارے پیارے سورو گنگولی سے زیادہ مقبول شخصیت کون ہو سکتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ گنگولی اگلے ماہ کے شروع میں لندن جانے والے ہیں اور واپسی کے فوراً بعد وہ جون کے آخر میں تریپورہ کے دورے کے ساتھ اپنے ماڈیول پر کام شروع کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا، "اس دوران، ہم اگلے دو ہفتوں میں معاہدے اور دستاویزات کا عمل مکمل کر لیں گے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنئی کے لیے ہمیشہ حاضر رہوں گا : دھونی

Next Post

پی ایم مودی کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
تاخیر سے نہیں بلکہ زیرو ٹالرنس کی پالیسی سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا:مودی

پی ایم مودی کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.