منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بحرین اور لبنان کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات افشا ہونے پر بائیڈن دل برداشتہ ہیں : وائٹ ہاؤس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
منگل کے روز وائٹ ہاؤس نے لبنان کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے بحرین کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ منامہ نے ملک کے اس وقت کے وزیر اطلاعات کور داہی کے تبصرے پر بیروت کے ساتھ تعلقات منقطع کیے تھے۔
ہفتے کے آخر میں بحرین نے کہا کہ وہ وزیر کے ریمارکس کے باعث لبنان کے ساتھ منقطع ہونے والے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرے گا۔
وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے قائم مقام ترجمان ایڈم ہوج نے کہا ہے کہ "امریکہ بحرین اور لبنان کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتا ہے ۔ یہ ایک زیادہ مربوط، مستحکم اور خوشحال مشرق وسطیٰ کے ہمارے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔”
سعودی عرب نے پہلی مرتبہ 2021 میں اپنے سفارت کاروں کو واپس بلایا تھا جب ایک سابق وزیر جارج کورداہی نے یمن جنگ میں ریاض کے کردار پر تنقید کی۔ کئی خلیجی ملکوں نے بھی سعودی عرب کی پیروی کرتے ہوئے تعلقات کو منقطع کرلیا تھا۔ کورداہی نے ابتدائی طور پر استعفیٰ دے دیا تھا لیکن خلیجی ممالک کے ساتھ سیاسی اور سفارتی جھگڑا جاری رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران نے بھی سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

Next Post

جموں کشمیر کو ایک فلاحی ریاست بنائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد

جموں کشمیر کو ایک فلاحی ریاست بنائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.