منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران نے بھی سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب اور ایران میں سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تہران//
ایران نے اپنے نہایت تجربہ کار سفیر علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں سفیر مقرر کر دیا جب کہ سعودی عرب بھی ایران میں سفیر کی تقرری کا اعلان کرچکا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی سے دونوں ممالک کے درمیان 2016 سے منقطع سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔
یہ پیشرفت چین میں ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے جس کے لیے چین نے ثالثی کا کردار ادا کیا جب کہ اس سے قبل فریقین کے درمیان کئی بیک ٹو ڈور مذاکرات بھی ہوتے رہے ہیں۔
ایران کی جانب سے سعودی عرب میں مقرر سفیر علی رضا عنایتی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے معاون اور عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دے رہے تھے جب کہ وہ کویت میں بھی سفیر رہ چکے ہیں اور خلیجی ممالک کی سیاست اور تعلقات سے خوب واقف ہیں۔
یاد رہے کہ مارچ میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ طے پایا تھا جس میں سفارت خانے دو ماہ کے اندر کھولنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔
اس معاہدے میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی، اقتصادی اور سیکیورٹی تعاون سمیت یمن جنگے سے متعلق بھی نکات شامل تھے جس کے بعد سے یمن میں سعودی اتحادی افواج اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب نے 2016 میں شیعہ عالم کو پھانسی دیے جانے پر ایران میں مظاہرین نے سعودی سفارت خانے پر حملہ کردیا تھا جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات منقطع تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب میں پہلے انگریزی ریڈیو اسٹیشن کا افتتاح

Next Post

بحرین اور لبنان کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
یوکرین کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات افشا ہونے پر بائیڈن دل برداشتہ ہیں : وائٹ ہاؤس

بحرین اور لبنان کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں: وائٹ ہاؤس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.