ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رائل چیلنجرز کی ٹیم آئی پی ایل سے باہر؛ نوین، کوہلی کا مذاق اڑانے لگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-24
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ممبئی//
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز لکھنئو سپر جائنٹس کے افغان پیسر نوین الحق رائل چیلنجرز بنگلور کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر ویرات کوہلی کا مذاق اڑانے لگے۔
گزشتہ روز ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجر بنگلور کو گجرات ٹائٹنز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس میچ میں کوہلی نے 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جو رائیگاں گئی، گجرات نے 198 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں شبن گل کی سینچری کی بدولت حاصل کرلیا اور یوں رائل چیلنجرز کی ٹیم پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
کوہلی کی ٹیم کو شکست ہوئی اور ایونٹ کے پلے آف مرحلے سے باہر ہوئی تو ایک بار پھر نوین الحق نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ لگاکر مذاق اڑاتے ہوئے ایک آدمی ہنستا دکھائی دے رہا ہے، جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
نوین الحق اور کوہلی کے درمیان رواں سیزن میں تلخ کلامی ہوئی تھی، جس میں ٹیم کے مینٹور گوتم گمبھیر بھی شامل ہوگئے تھے جس پر تینوں کرکٹرز کو جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ لکھنؤ سپر جائنٹس کی ٹیم پلے آف مرحلے میں ممبئی انڈینز کے مدمقابل آئے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی کور ڈرائیو کو ویرات کوہلی اور سٹیو سمتھ سے بہتر قرار دیدیا

Next Post

ایڈیڈاس ہندوستانی ٹیم کا کٹ اسپانسر بنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

ایڈیڈاس ہندوستانی ٹیم کا کٹ اسپانسر بنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.