ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر کا جی ۲۰ کے شرکاء کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in مقامی خبریں
A A
کشمیر اگلے سال ریل سے کنیاری کماری سے جڑجائیگا:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جی۲۰ ممالک کے معزز مندوبین اور کثیر الجہتی آرگنائزیشنوں کے اَرکان کا جموں وکشمیر میں تیسری ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹنگ کے لئے والہانہ خیر مقدم کیا ہے ۔
سنہا نے جی۲۰ میٹنگ کی میزبانی کا تاریخی موقعہ اور اعزاز جموںوکشمیر کو فراہم کرنے پر وزیر اعظم کا شکریہ بھی اَدا کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ٹویٹ کیا’’ میں جی۲۰ ممالک کے معزز مندوبین اور کثیر الجہتی آرگنائزیشنوں کے ممبران کو’ زمین پر جنت‘ میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔خوبصورت مناظر سے لے کر پُر فضاجھیل تک برف سے ڈھکے پہاڑوں میں جموںوکشمیر تیسری ٹوراِزم ورکنگ گروپ میٹ کیلئے بہترین ماحول پیش کرتا ہے۔‘‘
سنہانے ایک ٹویٹ میں کہا’’میں جی۲۰؍اِجلاس کی میزباتی کا تاریخی موقعہ اور اعزاز جموںوکشمیر کو فراہم کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی جی کا تہہ دِل سے شکریہ اَدا کرنا چاہتا ہوں ۔ مجھے یقین ہے کہ مندوبین مہمان نوازی ، ثقافت ، ضیافتوں کا بھی تجربہ حاصل کرسکیں گے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فضائیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا جموں میں ائیر فورس اسٹیشن کا دورہ ‘تیاریوں کا جائزہ

Next Post

سیاسی جماعتیں لوگوں کے جذبات کا استحصال کررہی ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post

سیاسی جماعتیں لوگوں کے جذبات کا استحصال کررہی ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.