ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

روس یوکرین تنازعہ دشمنی نہیں بلکہ تعلق کے احساس سے ختم ہوگا:مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in مقامی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

ہیروشیما//
وزیر اعظم نریندر مودی نے روس،یوکرین تنازعہ کو ختم کرنے کیلئے دنیا کے سات سب سے زیادہ خوشحال اور طاقتور ممالک کو بھگوان بدھ کے پیغام پر عمل کرنے کی اپیل کی جس کے مطابق ، ‘‘دشمنی سے دشمنی ختم نہیں ہوتی۔ دشمنی وابستگی سے ختم ہوتی ہے ۔
مودی نے جی۷چوٹی کانفرنس کے دوسرے دن نویں اجلاس میں اپنے ابتدائی کلمات میں یہ اپیل کی۔ نویں سیشن میں عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کے موضوع پر بحث میں روس اور یوکرین کا موضوع غالب رہا۔
مودی نے روس یوکرین تنازعہ کو ٹالنے میں اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی ناکامی کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی اداروں میں اصلاحات کا پرزور مطالبہ کیا۔ اس موقع پر امریکی صدر جوزف آر بائیڈن، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک، فرانسیسی صدر ایمینوئل میخواں، جرمن چانسلر اولوف شولز، جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز بھی موجود تھے ۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے مودی نے کہا’’آج ہم نے صدر زیلنسکی کو سنا۔ کل میری ان سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔ میں موجودہ حالات کو سیاست یا معیشت کا مسئلہ نہیں سمجھتا۔ میرا خیال ہے کہ یہ انسانیت کا مدا ہے ، انسانی اقدار کا مدا ہے ۔ ہم نے شروع سے کہا ہے کہ بات چیت اور سفارت کاری ہی واحد راستہ ہے اور اس صورت حال کو حل کرنے کے لئے ، ہندوستان سے جو کچھ بھی ہوسکے گا، ہم پوری کوشش کریں گے ‘‘۔
وزیراعظم نے کہا کہ عالمی امن، استحکام اور خوشحالی ہم سب کا مشترکہ مقصد ہے ۔ آج کی منحصر دنیا میں، کسی بھی ایک خطے میں کشیدگی تمام ممالک کو متاثر کرتی ہے اور ترقی پذیر ممالک، جن کے پاس وسائل محدود ہیں، سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ موجودہ عالمی صورتحال کی وجہ سے خوراک، ایندھن اور کھاد کے بحران کا سب سے زیادہ اور سب سے گہرزاثر انہیں ممالک کو بھگتنا پڑرہا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تہران میں آتشزدگی سے 17 افراد جھلسے

Next Post

فضائیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا جموں میں ائیر فورس اسٹیشن کا دورہ ‘تیاریوں کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
خاتون اگنی ویر اگلے سال فضائیہ میں شامل ہوں گی

فضائیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا جموں میں ائیر فورس اسٹیشن کا دورہ ‘تیاریوں کا جائزہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.