ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یوکرینی صدر زیلنسکی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-22
in عالمی خبریں
A A
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

Zalenski

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

کیف//
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی دنیا کی امیر ترین معیشتوں کے جی سیون سربراہی اجلاس میں خصوصی شرکت کیلئے جاپان کے شہر ہیروشیما پہنچ گئے۔
ولادیمیر زیلنسکی جاپان میں جاری جی سیون کے رکن ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ اس سے قبل انہوں نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں بھی خصوصی شرکت کی تھی۔
اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران صدر زیلنسکی نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کی۔جاپان میں پہنچنے کے بعد یوکرینی صدر نے اپنے اکاؤنٹ سے جاپان پہنچنے کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کی بھی کی، جس میں انہوں نے لکھا جاپان۔
جی سیون۔ شراکت داروں اور یوکرین کے دوستوں کے ساتھ اہم میٹنگز۔یوکرینی صدر آج جی سیون اجلاس کے ایک سیشن میں شرکت کریں گے تاہم اسے اس قبل انہوں نے بھارتی وزیر اعظم سے بھی ملاقات کی ہے۔
واضح رہے کہ مودی نے یوکرین جنگ کے معاملے پر روس کے مذمت کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنگ کے خاتمے کیلئے بھارت کیلئے جو ممکن ہوگا ہم وہ ضرور کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں جی 20 اجلاس جموں و کشمیر میں تبدیلیوں کو ظاہر کرنے کا ایک موقع: جتیندر سنگھ

Next Post

دبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ
عالمی خبریں

یوکرین کے پاس پیٹریاٹ میزائل ختم، ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

2026-10-17
ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت
عالمی خبریں

ترکیہ سمیت 19 ممالک کی کولمبیا کے اسرائیل میں سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے کی مذمت

2026-10-17
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ایران پر جوہری حملہ کرنے سے انکار

2026-10-17
یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا
عالمی خبریں

یوکرین: روسی ڈرون حملے نے پورے وولین کو بجلی سے محروم کر دیا

2026-10-17
ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فورٹ ہُڈ حملے کے مجرم کو دی جانے والی سزائے موت کی براہِ راست نشریات منسوخ کی

2026-10-17
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں ایک دہائی سے زائد عرصے کی بدترین جنگلاتی آگ، چار افراد ہلاک

2026-10-17
عالمی خبریں

میانمار کے فوجی بغاوت کے رہنما سے صدر بننے والے من آنگ ہلائینگ نے جنگ کے باوجود پڑوسی ممالک کی حمایت دوبارہ حاصل کرلی

2026-10-17
امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
Next Post
دبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاری

دبئی: بلند عمارت پر مصنوعی چاند بنانے کی تیاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.