جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر جتنا خوبصورت اب ہے ماضی میں اس کی نظیر نہیں مل سکتی

جی ۲۰ اجلاس کے بعد بھی ترقیاتی کاموں کو مکمل کیا جائے گا:مہتا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-21
in مقامی خبریں
A A
’چھوٹے مکان اور چھوٹے تاجر ٹیکس سے مستثنیٰ‘

Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموںکشمیر کے چیف سیکریٹری ‘ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ہفتہ کے روز بتایا کہ سرینگر آج جتنا حسین و جمیل دکھائی دے رہا ہے ماضی میں اس کی نظیر ملنا مشکل ہے۔
مہتانے کہا کہ جی ٹونٹی کے حوالے سے سبھی تیاریاں مکمل کی گئی ہیں۔چیف سیکریٹری نے واضح کیا کہ جی ٹونٹی اجلاس کے حوالے سے جن مقامات کی نشاندہی کی گئی انہیں تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
چیف سیکریٹری نے کہاکہ سرینگر کی خوبصورتی سب کے سامنے عیاں ہے اور میں یہ دعوئے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ایسا کھبی دیکھنے کو نہیں ملا تھا۔ان کے مطابق اس سے یہاں کے سیاحتی شعبے کو فروغ ملے گا۔
ڈاکٹرمہتا نے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ سال۲۰۱۸۔۲۰۱۹میں نو ہزار پروجیکٹ مکمل کئے گئے جبکہ اس کے بعد ۹۲ہزار پروجیکٹ پایہ تکمیل تک پہنچے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں۔
جی ٹونٹی اجلاس کے بعد بھی تعمیر وترقی کے کام جاری رکھنے کے بارے میں چیف سیکریٹری نے کہاکہ کام ہر صورت میں جاری رہیں گے۔
ایک اور سوال کے جواب میں چیف سیکریٹری نے کہاکہ پائین شہر میں بھی تعمیر وترقی کے کام شروع کئے گئے ہیں اور ہیرٹیج مقامات کو بھی ترقی سے ہمکنار کیا جارہا ہے۔
جی ٹونٹی مقامات کو تبدیل کرنے کے بارے میں جب چیف سیکریٹری سے سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح کیا کہ مخصوص کردہ مقامات کو تبدیل نہیں کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں جی۲۰؍اجلاس کے پیش نظر جموں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

Next Post

پلوامہ میں نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے پر ۲ سرکاری اساتذہ معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
رشوت لینے کا الزام :ایس ایچ او نشاط معطل

پلوامہ میں نجی کوچنگ مراکز میں پڑھانے پر ۲ سرکاری اساتذہ معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.