ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ‘دی کیرالہ اسٹوری’ پر پابندی ہٹایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-19
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے جمعرات کو مغربی بنگال حکومت کے 8 مئی کو فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ کی نمائش پر پابندی لگانے کے حکم پر روک لگا دی۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس۔ نرسمہا اور جسٹس جے ۔ بی۔ پارڈی والا نے ریاستی حکومت کے حکم پر یہ کہتے ہوئے روک لگا دی کہ اس پر پابندی لگانے کے لیے کوئی خاطر خواہ بنیاد نہیں ہے ۔
بنچ نے مغربی بنگال حکومت سے کہاکہ "ملک میں ہر جگہ فلم چل رہی ہے ۔ آپ پوری ریاست میں فلم پر پابندی نہیں لگا سکتے ۔”
عدالت عظمیٰ نے تمل ناڈو حکومت کو بھی ہدایت دی کہ وہ فلم کی نمائش کو روکنے کے لیے کوئی قدم نہ اٹھائے اور فلم دیکھنے والوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر سنیما ہال کو مناسب سیکیورٹی فراہم کرے ۔
سپریم کورٹ نے فلم کے پروڈیوسر سن شائن پکچرز پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ہریش سالوے کا ایک بیان بھی ریکارڈ کیا کہ کسی بھی تنازعہ کو ختم کرنے کے لیے 20 مئی کی شام 5 بجے تک فلم میں ڈس کلیمر ڈال دیا جائے گا کہ 32,000 کوئی مستند اعداد و شمار نہیں ہیں اور فلم ایک فرضی کہانی پر مبنی ہے ۔
بنچ نے یہ فیصلہ کرنے کے لیے فلم ‘دی کیرالہ اسٹوری’ دیکھنے کا بھی فیصلہ کیا کہ آیا یہ قابل قبول ہے یا نہیں۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مدراس اور کیرالہ ہائی کورٹ کے فیصلوں سے پیدا ہونے والی عرضیوں پر غور کرے گی۔ ان ہائی کورٹس نے اس فلم کی ریلیز پر روک لگانے کی درخواست کو خارج کر دیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیانواپی مسجد میں سائنسی سروے کی اجازت کو چیلنج، سپریم کورٹ جمعہ کو سماعت کرے گا

Next Post

‘وندے بھارت’ ٹرین ملک کی رفتار اور ترقی کی علامت : مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار

'وندے بھارت' ٹرین ملک کی رفتار اور ترقی کی علامت : مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.