ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in اہم ترین
A A
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

sun

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
وادی کشمیر میں خشک مگر جزوی طور ابر آلود موسم کے بیچ بہتری واقع ہونے کے باوجود بھی شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہونے کا بھی امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں۱۷؍اور۱۸مئی کو موسم جزوی ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران بعد از دوپہر کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں اور ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے اور کہیں کہیں تیز ہوائوں کے چلنے کا بھی امکان ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں وادی میں۱۹سے۲۳ مئی تک موسم جزوی طور ابر آلود رہ سکتا ہے اوردوپہر کے بعد کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا بھی امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ تاہم وادی میں اگلے ایک ہفتے کے دوران وسیع پیمانے پر بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے ۔باغ مالکان سے کہا گیا ہے کہ وہ ۱۹سے۲۲مئی کے دوران اپنے باغوں کی دوا پاشی کریں۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت بہتری کے باوجود معمول سے کم ہی درج ہوا ہے ۔
دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت۷ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۷ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۰ء۱ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔ایک اورسیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ۴ء۲ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۷ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۹ء۲ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۷ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۸ء۲ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہوٹل سے پولیس سب انسپکٹر ایک گمشدہ لڑکی کے ہمراہ پکڑا گیا

Next Post

جموں:فوجی انخلاء کا منصوبہ’ غیر معینہ‘ مدت تک ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

جموں:فوجی انخلاء کا منصوبہ’ غیر معینہ‘ مدت تک ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.