منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہوٹل سے پولیس سب انسپکٹر ایک گمشدہ لڑکی کے ہمراہ پکڑا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in اہم ترین
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
پولیس نے آج دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جموں و کشمیر پولیس کے ایک پروبیشنری سب انسپکٹر سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے اور ایک لاپتہ لڑکی کو بازیاب کرایا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ اسے ایک لڑکی (۱۶) سال کی عمر کے والدین کی طرف سے گمشدگی کی شکایت موصول ہوئی تھی جو رائیکا، سدھرا علاقہ کی رہنے والی تھی۔
پولیس کے مطابق لڑکی اپنی رہائش گاہ سے لاپتہ تھی، اور اس کے اہل خانہ نے پولیس کے سامنے تحریری شکایت درج کرائی تھی۔ اس کے مطابق ایف آئی آر نمبر ۵۱آف۲۰۲۳کے تحت سیکشن۳۶۳آئی پی سی (اغوا) کے تحت پولیس اسٹیشن باغ بہو میں مقدمہ درج کیا گیا۔
گمشدگی کی رپورٹ کے بعد کیس کے اندراج کے فوراً بعد‘پولیس ٹیم حرکت میں آگئی اور۱۶/۱۷مئی ۲۰۲۳کی درمیانی رات میں، پولیس ٹیم جموں کے ایک ممتاز ہوٹل میں پہنچی۔
پولیس ذرائع نے ابتدائی معلومات کے حوالے سے بتایا ’’جے اینڈ کے پروبیشنری سب انسپکٹر، اس کا پراپرٹی ڈیلر دوست اور لاپتہ لڑکی ممتاز ہوٹل کے ایک کمرے سے برآمد ہوئی ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ لڑکی کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا اور مزید قانونی کارروائی کے لیے اس کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ ’’معاملے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔‘‘
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ سرحدوں پر افواج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کی خاطر پوری طرح سے تیار ‘

Next Post

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مسلسل پانچویں بار چلہ کلان کی خشک موسم کے بیچ آمد ہوگی:محکمہ موسمیات

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.