ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انشورنش گھوٹالہ :ستیہ پال ملک کے سابق معاون کے گھر پر چھاپہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in مقامی خبریں
A A
سجاد لون صرف 6 ایم ایل اے کے ساتھ جموں و کشمیر کا وزیر اعلی بننا چاہتے تھے: گورنر ملک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

نئی دہلی//
سی بی آئی نے بدھ کے روز جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے اس وقت کے معاون کے گھر اور دہلی اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مبینہ انشورنس گھوٹالہ کیس میں آٹھ دیگر مقامات کی تلاشی لی۔
حکام نے بتایاکہ سی بی آئی ٹیموں نے آج صبح سابق گورنر کے سابق معاون کی رہائش گاہ اور دیگر مقامات پر تلاشی مہم شروع کی۔ ایجنسی کا یہ اقدام۲۸؍ اپریل کو ملک سے پوچھ گچھ کے ایک ماہ کے اندر سامنے آیا ہے۔ اس سے قبل، ان کا بیان گزشتہ سال اکتوبر میں بہار، جموں و کشمیر، گوا اور میگھالیہ میں اپنی گورنری ذمہ داریاں ختم کرنے کے بعد ریکارڈ کیا گیا تھا۔
ایجنسی کے ذرائع نے بتایا کہ پریس سکریٹری‘سونک بالی بدعنوانی کے دو مقدمات میں اہم ملزم ہیں جو سی بی آئی نے درج کیے ہیں۔ ذرائع نے مزید کہا کہ جن جگہوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں وہ ملک کے موجودہ اور سابق ساتھیوں سے جڑے ہوئے ہیں۔
سی بی آئی نے سرکاری ملازمین کے لیے گروپ میڈیکل انشورنس اسکیم کے ٹھیکے دینے میں ملک کی طرف سے لگائے گئے بدعنوانی کے الزامات اور جموں و کشمیر میں کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ سے متعلق۲۲۰۰ کروڑ روپے کے سول ورکس کے سلسلے میں دو ایف آئی آر درج کیں۔
ملک نے دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ۲۳؍اگست۲۰۱۸سے۳۰؍اکتوبر۲۰۱۹کے درمیان جموں و کشمیر کے گورنر کی حیثیت سے اپنے دور میں دو فائلوں کو کلیئر کرنے کیلئے۳۰۰کروڑ روپے کی رشوت کی پیشکش کی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کی سالمیت کو متاثر نہیں ہونے دیں گے :امیت شاہ

Next Post

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی خود کشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
رنگریٹ میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی اپنی سروس رائفل سے اپنا کام تمام کیا

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی خود کشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.