منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیو میکسیکو کے فارمنگٹن کی شناخت 18 سالہ طالب علم ولسن کے طور پر ہوئی: پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-18
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ہیوسٹن//
جنوب مغربی امریکی ریاست نیو میکسیکو کے فارمنگٹن میں پیر کو فائرنگ کرنے والے بندوق بردار کی شناخت ہائی اسکول کے 18 سالہ طالب علم کے طور پر کی گئی ہے۔
فارمنگٹن کے ڈپٹی پولیس چیف کائل ڈوڈی نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا کہ فارمنگٹن ہائی اسکول کے طالب علم بیو ولسن نے پیر کی صبح تین گاڑیوں اور کم از کم چھ گھروں پر "اندھا دھند” فائرنگ کی۔ اس واردات کو انجام دینے کے لئے اے آر-15 طرز کی رائفل اور دو دیگر بندوقیں استعمال کی گئیں۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچے پولیس اہلکاروں نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مشتبہ شخص پہلے مقامی پولیس کے ریڈار پر نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "حملہ آور کے خلاف ایک نابالغ کی حیثیت سے ایک معمولی شکایت تھی، لیکن کچھ بھی ایسا نہیں تھا جو اسے سنگین جرم کی سطح تک لے جانے کی طرف اشارہ کرتا ہو۔”
پولیس نے کہا کہ بندوق بردار نے جو ہتھیار استعمال کیے ان میں سے ایک قانونی طور پر پچھلے سال 18 سال کے ہونے کے ایک ماہ بعد خریدا گیا تھا اور باقی دو شاید خاندان کے افراد کے ہوسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صومالیہ میں سیلاب کے باعث 3 بچوں سمیت 5 افراد جان بحق

Next Post

سعودی عرب نے سوڈان میں کویت اوراردن کے سفارت خانوں پرحملوں کی مذمت کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ

سعودی عرب نے سوڈان میں کویت اوراردن کے سفارت خانوں پرحملوں کی مذمت کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.