جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیو میکسیکو میں ہوئی فائرنگ کے دوران تین افراد ہلاک، متعدد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-17
in عالمی خبریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

ہیوسٹن//
امریکی ریاست نیو میکسیکو کے فارمنگٹن میں پیر کے روز ہوئی فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
یہ معلومات ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے شیئر کرتے ہوئے فارمنگٹن پولیس نے کہا ’’ کم از کم تین اموات سمیت متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں‘‘۔
گولی لگنے اور ہسپتال میں داخل ہونے والوں میں سٹی پولیس کا ایک رکن اور نیو میکسیکو سٹیٹ پولیس کا ایک رکن سمیت دو پولیس افسران شامل ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں کی حالت مستحکم ہے۔
پولیس نے بتایا ’’ایک مشتبہ شخص کا مقابلہ کیا گیا اور وہ جائے وقوعہ پر ہی مار ا گیا‘‘۔
پولیس نے کہا کہ مشتبہ شخص کی شناخت معلوم نہیں ہوسکی اور اس وقت دیگر کوئی خطرہ نہیں ہے۔
مقامی میڈیا نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ بروک سائیڈ پارک کے علاقے میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے کے بعد پیش آیا اور شہر کے تمام اسکولوں میں سیکورٹی کے مدنظر ’احتیاطی لاک ڈاؤن‘ نافذ کر دیا گیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی صدر کے والدین کی قبر پر نفرت انگیز خط رکھنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی

Next Post

نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آتشزدگی، 10 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.