جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوڈ سکیورٹی بڑھانےکیلئے عرب ملکوں سے رابطہ میں ہیں: سعودی عرب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-16
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

الریاض//
سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللہ الجدعان نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز عرب خطے میں پائیدار مالیاتی ماڈل تیار کرنے کی ضرورت کا تقاضہ کر رہے ہیں۔ عرب ریاستوں کی کونسل کی تیاری کے لیے وزارتی سطح پر اقتصادی اور سماجی کونسل کے اجلاس کے دوران وزیر نے بتایا کہ سعودی عرب خوراک کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے عرب ممالک کے ساتھ رابطہ اور ان سے ہم آہنگی قائم کر رہا ہے۔
عبد اللہ الجدعان نے وضاحت کی کہ مملکت نے خطے میں اقتصادی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ اس کے علاوہ عرب فوڈ سیکیورٹی کو برقرار رکھنے کے لیے 10 بلین ڈالر فراہم کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں استحکام اور اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے مناسب حالات فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج سیزن میں غیرملکیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

Next Post

اردگان اور کمال قلیچ دار کا عوامی فیصلے کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
اردگان یوکرین روس مذاکرات کی میزبانی کریں گے

اردگان اور کمال قلیچ دار کا عوامی فیصلے کا خیر مقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.