ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کپواڑہ میں بین ریاستی نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش

چار گرفتار‘آٹھ کلو گرام ہیروئن اور پانچ لاکھ نقدی ضبط :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-14
in اہم ترین
A A
کپواڑہ میں بین ریاستی نارکو ٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
نارکو ٹیرر کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھتے ہوئے سیکورٹی فورسز نے چار اسمگلروں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے ممنوع نشیلی اشیاء اور پانچ لاکھ روپیہ نقدی برآمد کرکے ضبط کی۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمگلر منشیات کی کھیپ لینے کی خاطرشمالی ضلع کپواڑہ میں ایک طے شدہ مقام پر پہنچے ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی کپواڑہ پولیس اور فوج نے زرہامہ میں آپریشن شروع کیا جس دوران چار افراد جن کی شناخت یوسف بھوکرا ولد صبا بھوکرا ساکن راشن پورہ کرالہ پورہ، شوکت احمد کھٹانہ ولد عبدالرشید کھٹانہ ساکن ملیال کپواڑہ، معروف احمد مری ولد محمد رفیق میر ساکن جمہ گنڈ حال زر ہامہ کپواڑہ اور لبہ مسیح ساکن آعوان رامداس ضلع امرتسر پنجاب کے بطورہوئی کی گرفتارمی عمل میں لائی۔
دفاعی ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ منشیات کی یہ کھیپ پاکستانی زیر قبضہ کشمیر میں مقیم دہشت گرد ہینڈلرز منظور احد میر ولد عبدالرشید میر اور اسد میر ولد دیا میر جو کہ کپواڑہ کے ساکن ہے ملی ٹینٹ صفوں میں شمولیت حاصل کرنے کی خاطر سال ۱۹۹۰میں پاکستانی زیر قبضہ کشمیر چلے گئے ۔
ترجمان نے بتایا کہ منظور اور اسددونوں لشکر طیبہ نامی ممنوع دہشت گرد تنظیم کے ہینڈلرز بن چکے ہیں جو بنیادی طورپر لانچنگ کمانڈر کے طورپر کام کر رہے ہیں اور ابتک جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو فعال کرنے کی خاطر منشیات اور ہتھیاروں کو اس طرف بھیج رہے ہیں۔
ان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے گرفتا رشدگان کے قبضے سے آٹھ پیکٹ ہیرون اور پانچ لاکھ روپے نقدی برآمد کرکے ضبط کی۔
ترجمان کے مطابق اس ضمن میں پولیس اسٹیشن ترہگام میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیاجاسکتاہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقف بورڈ کا کنگن زیارت گاہ میں عطیات کے غبن معاملے کی تحقیقات کا حکم

Next Post

اننت ناگ :موٹر بائک پر سوار ۲ نوجوان ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

اننت ناگ :موٹر بائک پر سوار ۲ نوجوان ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.