اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ناٹو کے وزرائے دفاع کا اجلاس 15 سے 16 جون تک برسلز میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in عالمی خبریں
A A
نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کو دھمکی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

ماسکو//
شمالی بحر اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو) کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع اتحاد کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ کی صدارت میں 15 سے 16 جون تک برسلز میں میٹنگ کریں گے ناٹو کے پریس آفس نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ناٹو نے ایک بیان میں کہا ’’نارتھ اٹلانٹک کونسل (این اے سی) کا وزرائے دفاع کی سطح پر میٹنگ 15-16 جون 2023 کو برسلز میں ناٹو ہیڈ کوارٹر میں ہوگی۔ میٹنگ کی صدارت ناٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کریں گے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ میٹنگ کے شیڈول کا ابھی تک خلاصہ نہیں کیا گیا ہے اور اس بارے ’’میٹنگ کے قریب‘‘ بتادیا جائے گا۔ ناٹو کی ملٹری کمیٹی کے چیئرمین راب باؤر نے بدھ کو کہا کہ ناٹو کے دفاعی سربراہان نے اتحاد کے رکن ممالک کی منصوبہ بندی کے ساتھ ناٹو فوجی منصوبہ بندی کے انضمام کو مضبوط بنانے کے منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ بندی تک نہیں پہنچ سکے

Next Post

اسرائیل میں رہائشی عمارت پرکیا میزائل حملہ، ایک کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 5سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید

اسرائیل میں رہائشی عمارت پرکیا میزائل حملہ، ایک کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.