اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے گجرات کے 68 جوڈیشل افسران کی ترقی پر روک لگائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-13
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے جمعہ کو گجرات کے 68 عدالتی افسران کو ضلع جج کے عہدے پر ترقی دینے کو غیر قانونی قرار دیا اوراس معاملے کو عدالت میں زیرغور ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی حکومت کے نوٹیفکیشن پر جمعہ کوروک لگا دی۔
جسٹس ایم آر شاہ اور جسٹس سی ٹی روی کمار کی بنچ نے عدالتی افسران کو ترقی دینے کے لیے گجرات ہائی کورٹ کی سفارش اور اس سلسلے میں ریاستی حکومت کے نوٹیفکیشن پر روک لگانے کا حکم دیا۔
بنچ نے 68 جوڈیشل افسران کو پروموشن کے تنازع پر حتمی فیصلے تک پروموشن سے قبل عہدوں پر برقرار رہنے کا حکم دیا۔
بنچ کی سربراہی کرنے والے جسٹس شاہ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ متعلقہ جوڈیشل افسران کی ترقی کا معاملہ عدالت میں زیر غور ہے ۔ ایسے میں ان کی ترقی کا نوٹیفکیشن جائز نہیں ہے ۔
جسٹس شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جوڈیشل افسران کی ترقی کے لیے میرٹ، سنیارٹی اور ضروری جانچ پڑتال ضروری ہے ۔ ان کو نظر انداز کیا جانا غیر قانونی ہے ۔
سپریم کورٹ کے اس حکم سے جن 68 جوڈیشل افسران کی ترقی پر روک لگی ہے ، ان میں ہریش ہس مکھ بھائی ورما شامل ہیں۔ مسٹر ورما نے ہتک عزت کے ایک مقدمے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزا سنائی تھی۔ اس فیصلے کے بعد مسٹرگاندھی کی لوک سبھا کی رکنیت ختم کر دی گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یشسوی اور رنکو ہندوستانی ٹی20 ٹیم کے حق دار: شاستری

Next Post

سی بی ایس ای 10ویں، 12ویں بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات میں طلباء کو دی گئی نرمی واپس

سی بی ایس ای 10ویں، 12ویں بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.