منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب؛ منشیات کے استعمال پر 18 افراد کو مجموعی طور پر80 برس کی سزا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-12
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ریاض//
جدہ کی ایک عدالت نے نشہ آور اشیا کے استعمال کا جرم ثابت ہونے پر خواتین سمیت 18 افراد کو سزا سنادی۔
ٍ سعودی میڈیا کے مطابق عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کی مجموعی مدت 80 برس تک ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ منشیات کے عادی مجرم ساحل سمندر کے قریب پرآسائش کیبن میں نشہ آور اشیا استعمال کرتے تھے۔
مقامی میڈیا کے مطابق 18 ملزمان میں سے ایک کا تعلق شام جبکہ دیگر 17 کا سعودی عرب سے ہے اور ان میں خواتین بھی شامل ہیں۔ عدالتی فیصلے کے مطابق مجرمان نشہ آور اشیا کے علاوہ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں بھی ملوث پائے گئے۔
اس ضمن میں مزید بتایا گیا کہ ملزمان میں خواتین، تاجر، مارکیٹنگ ڈائریکٹر، فارمیسی، نرسنگ اور اسی شعبہ سے تعلق رکھنے والی طالبات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ عدالتی فیصلہ 190 صفحات پر مشتمل تھا جبکہ عدالتی کارروائی 125 دن تک جاری رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیوسینا تنازع پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، گورنر کو‘سیاسی میدان’میں داخل ہونے کا حق نہیں

Next Post

غزہ پر حملے جاری رہیں گے:نیتین یاہو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

غزہ پر حملے جاری رہیں گے:نیتین یاہو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.