ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مہاراشٹر سیاسی بحران: سپریم کورٹ کے فیصلے سے شندے حکومت کو راحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-12
in قومی خبریں
A A
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

نئی دہلی// مہاراشٹر میں گزشتہ سال کے سیاسی بحران پرسپریم کورٹ کے جمعرات کے فیصلے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت سے وزیراعلیٰ بننے والے ایکناتھ شندے کی قیادت میں بننے والی حکومت پر منڈلاتے بحران کے بادل فی الحال چھٹ گئے ہیں۔
چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس ایم آر۔ شاہ، جسٹس کرشنا مراری، جسٹس ہیما کوہلی اور پی ایس۔ نرسمہا کی آئینی بنچ نے کہا کہ پورے واقعہ میں اس وقت کے گورنرکی جانب سے ایوان میں فلور ٹیسٹ کرانے اور اسمبلی اسپیکر کا وہپ کی تقرری کا فیصلہ غلط تھا۔
بنچ نے کہا کہ چونکہ اس وقت کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ودھان سبھا میں فلور ٹیسٹ کا سامنا کیے بغیر خود ہی استعفیٰ دے دیا تھا، اس لیے وہ ان کی سربراہی والی مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو اب بحال نہیں کر سکتی۔
سپریم کورٹ نے 16 مارچ کو اس معاملے میں آٹھ دن تک سماعت کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
شیوسینا میں ایکناتھ شندے کی بغاوت کے بعد مسٹر ٹھاکرے نے ایوان میں فلور ٹیسٹ سے پہلے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیاتھا۔ اس کے بعد مسٹر شندے نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حمایت سے ریاست میں حکومت بنائی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سناتن محض ایک لفظ نہیں ہے ، یہ ہمیشہ نیاہے ، تبدیل ہونے والا ہے : مودی

Next Post

سپریم کورٹ نے دہلی کے لوگوں کو جیت کا بڑا تحفہ دیا ہے : اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

سپریم کورٹ نے دہلی کے لوگوں کو جیت کا بڑا تحفہ دیا ہے : اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.