منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس کا سوپور میں دو ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لینے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے سوپور میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو ملی ٹینٹ معاونین کو آئی ای ڈی سمیت حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد ۲۲آر آر‘۱۷۹ویںبٹالین سی آر پی ایف اور جموں وکشمیر پولیس نے سیدہ پورہ بائی پاس میں بدھ کے روز ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا جس دوران دو مشتبہ افراد نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی جنہیں سلامتی عملے نے دھر دبوچا۔
ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان کی شناخت قیصر منظور میر ولد منظور احمد ساکن بہی محلہ سیدہ پورہ اور مظفر مجید میر ولد عبدالمجید میر ساکن شالپورہ براتھ کلان کے بطور ہوئی ہے۔
پولیس ترجما ن نے بتایا کہ ابتدائی پوچھ گچھ کے دوران ملی ٹینٹ معاونین نے بتایاکہ وہ مقامی سرگر م ملی ٹینٹ بلال احمد ساکن براتھ کلان سوپور کے لئے کام کر تے ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار شدگان کے قبضے سے ۱۵پستول راؤنڈ‘۲۵؍اے کے گولیوں کے راؤنڈ، ایک آئی ای ڈی اور دو ہینڈ گرینیڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوکر ناگ :نوجوان کی لاش پراسرا ر حالت میں برآمد

Next Post

پولو ویو مارکیٹ لوگوں کے استقبال کیلئے تیار:اطہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ٹھیلے والے صرف مخصوص جگہوں پر ہی اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں:ایس ایم سی

پولو ویو مارکیٹ لوگوں کے استقبال کیلئے تیار:اطہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.