ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بھارت کا پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بنتا، سرفراز احمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-11
in کھیل
A A
سائمن ڈول کی سرفراز احمد کی کپتانی پر شدید تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ جب تمام ٹاپ ٹیمیں پاکستان آکر کرکٹ کھیل کر گئی ہیں تو ایشیا کپ کےلیے بھارت کے پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ آئی سی سی اور اے سی سی کو پاکستان کی مدد کرنی چاہیے۔ ہر وہ ٹیم اس معاملے پر پاکستان کو سپورٹ کرے جو یہاں آکر کرکٹ کھیل کر گئی ہے۔
کراچی میں جناح کالج گراؤنڈ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ 6، 7 سال میں پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلیے بہت کام کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ تمام ٹاپ ٹیمیں پاکستان آکر کھیل چکی ہیں، اب بھارت کا پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بنتا جس ایونٹ کا میزبان پاکستان ہے وہ ایونٹ پاکستان میں ہی ہونا چاہیے۔
سابق کپتان نے کہا کہ آئی سی سی اور ایشین کرکٹ کونسل کو اس معاملے پر پاکستان کی مدد کرنی چاہیے، ہر ٹیم پاکستان آرہی ہے یہ پاکستان کا حق بنتا ہے کہ جو کرکٹ پاکستان کو ملی وہ پاکستان میں ہی ہو کیونکہ پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلیے بہت جدوجہد کی ہے، مشکل وقت بھی دیکھا ہے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، میڈیا، سیکیورٹی فورسز اور ایجنسیوں کے کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت کے پاکستان نہ آنے پر ہر اس ٹیم کو پاکستان کی سپورٹ کرنی چاہیے جو یہاں آکر کرکٹ کھیل کر گئے ہیں۔ پاکستان کی مہمان نوازی بہت مشہور ہے اور اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔
سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ یہ بات ہی نہیں ہونی چاہیے کہ بھارت پاکستان نہیں آئے گا۔ جس طرح اسٹیو اسمتھ جو روٹ دنیا کے صف اول کے کرکٹر یہاں کھیل کر گئے اسی طرح پاکستان کے لوگ بھارت کو بھی کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں اور پاک بھارت کے میچز دیکھنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے نیا موڑ آگیا

Next Post

گجرات میں کینسر کے مریضوں کے لیے ہلکے جامنی رنگ کی جرسی پہنی جائے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ہاردک آئی پی ایل سے پہلے این سی اے کیمپ میں شامل ہوئے

گجرات میں کینسر کے مریضوں کے لیے ہلکے جامنی رنگ کی جرسی پہنی جائے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.