ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جوائنٹ ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات جی ۲۰ اجلاس کیلئے نوڈل آفیسر مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-10
in مقامی خبریں
A A
جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر G20 اجلاس کے لیے نوڈل آفیسر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر کو ۲۲ مئی سے سرینگر میں منعقد ہونے والے جی ۲۰؍ اجلاس کے لیے نوڈل آفیسر مقرر کیا ہے۔
ایک حکم نامے کے مطابق‘جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر محمد اسلم کو سرینگر میں ہونے والے جی۲۰ ایونٹ کے لیے نوڈل آفیسر اور ایس پی او سی مقرر کیا گیا ہے۔
آرڈر کے مطابق ڈی آئی پی آر کے تیار کردہ جامع میڈیا پلان کے مناسب نفاذ کو یقینی بنائے گا، جس میں معلومات کی ترسیل اور جی۲۰؍ایونٹ کی مناسب کوریج کے لیے تمام سرگرمیوں کا احاطہ کیا جائے گا۔
ان سے کہا گیا ہے کہ وہ ضرورت کے مطابق محکمہ سیاحت اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مناسب تال میل اور رابطہ کو یقینی بنائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں کمسن لڑکے کی خود سوزی کرنے کی کوشش

Next Post

سونہ مرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے سیاح از جان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

سونہ مرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے سیاح از جان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.