ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب: بحرین تک جانے والے شاہ فہد پل پر مسافروں کیلئے جدید سہولیات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in عالمی خبریں
A A
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ریاض//
سعودی عرب میں بحرین تک جانے والے شاہ فہد پل پر سفر کرنے والوں کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کا آغاز کردیا گیا۔
سعودی عرب کو بحرین سے جوڑنے والے شاہ فہد پل کی انتظامیہ نے سفری فیس کی ادائیگی کے لیے جسر ایپ جاری کردی ہے۔مسافر جسر ایپ کے ذریعے بحرین آمد و رفت کی سفری فیس خود کار سسٹم کے ذریعے ادا کرسکتے ہیں۔
کنگ فہد سمندری پل انتظامیہ نے ایک اور سہولت بھی مہیا کی ہے جس کی بدولت گاڑیوں کی شناخت نمبر پلیٹ ٹیکنالوجی برق کے ذریعے کرلی جاتی ہے۔
برق اسکینرز کے سامنے سے گزرنے والی گاڑی کی نمبر پلیٹ کے ذریعے تمام معلومات امیگریشن کاؤنٹر پر موجود اہلکار کے کمپیوٹر پر آجاتی ہیں۔
بحرین جانے والے شاہ فہد پل انتظامیہ نے آن لائن ادائیگی کی سہولیات میں ایک اضافہ یہ بھی کیا ہے کہ مسافر کی شناخت تسہیل کے ذریعے اسکیننگ کیمرہ سسٹم کے ذریعے کی جاتی ہے۔مخصوص چپ اسکینر گاڑی کے سامنے والے شیشے پر رکھ دیا جاتا ہے، گاڑی گیٹ پر پہنچتی ہے تو خود بخود تمام کارروائی انجام پا جاتی ہے اور گاڑی کو گزرنے کی اجازت مل جاتی ہے۔
علاوہ ازیں کیو آر کوڈ کے ذریعے ایپ خود کار ادائیگی کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے، جسے بار بار سفر کرنے والے ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے چارج کر لیتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا کا ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گرکر تباہ

Next Post

سوڈانی فوج اور آر ایس ایف کے وفود مذاکرات کیلئے جدہ روانہ ہوگئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی

سوڈانی فوج اور آر ایس ایف کے وفود مذاکرات کیلئے جدہ روانہ ہوگئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.