ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجوری مڈبھیڑ میں جوانوں کی شہادت پرممتا کا اظہار تعزیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-07
in قومی خبریں
A A
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

کولکاتہ//مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ہفتہ کے روز جموں و کشمیر کے راجوری کے کھانڈی علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ مڈبھیڑ کے دوران شہید ہونے والے جوان سدھانت چھتری کے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔
جموں و کشمیر کے راجوری میں جمعہ کو ایک خصوصی آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں ہندوستانی فوج کے پانچ بہادر جوان شہید ہو گئے تھے ۔
محترمہ بنرجی نے ٹویٹ کیا، "یہ جان کر گہرا صدمہ ہوا کہ بیجن باڑی، دارجلنگ کے 25 سالہ جوان سدھانت چھتری ہندوستانی فوج کے ان پانچ بہادر جوانوں میں شامل ہیں، جنہوں نے کل راجوری، جموں و کشمیر میں ایک خصوصی آپریشن میں دہشت گردوں کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ میں اپنی جان گنوادی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے محب وطن جوانوں نے دہشت گردوں کو نیست ونابود کرنے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور ان کی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ میں سدھانت چھتری کے سوگوار خاندان اور کل اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے دیگر محب وطن کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتی ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے بی جے پی پر کھڑگے ، ان کے خاندان کے خلاف سازش کرنے کا الزام لگایا

Next Post

کرن رجیجو نےلو ان نائنٹیزکا ٹریلر لانچ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو

کرن رجیجو نےلو ان نائنٹیزکا ٹریلر لانچ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.