اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یمن جنگ میں یو این ثالثی میں تعاون کرنے پر سعودی عرب کا خیر مقدم کرتےہیں:سلامتی کونسل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-05-02
in عالمی خبریں
A A
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

جنیوا///
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے یمن میں اقوام متحدہ کی ثالثی کی کوششوں کے لیے سعودی عرب اور سلطنت عمان کی مسلسل حمایت کا خیرمقدم کیا ہے۔ سلامتی کونسل نے تمام فریقوں سے مذاکرات جاری رکھنے اور امن کے عمل میں تعمیری انداز میں شامل ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔
کونسل کے ارکان نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ حالیہ سعودی عمانی مذاکرات ایک جامع جنگ بندی تک پہنچنے اور یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہینز گرینڈبرگ کی سرپرستی میں جامع یمنی سیاسی مذاکرات کے انعقاد کی جانب قابل قدر اقدامات کی نمائندگی کر رہے ہی۔ ان مذاکرات کی کوشش متفقہ شرائط اور متعلقہ سلامتی کونسل کے فیصلوں کے مطابق ہو رہی ہے۔
سلامتی کونسل کے ارکان نے سعودی عرب اور سلطنت عمان کے دو وفود کے حالیہ دورہ یمن اور حوثیوں سے ان کی ملاقات کی بھی تعریف کی۔ کونسل نے کہا کہ سیاسی تصفیہ تک پہنچنے اور بالآخر یمنی عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے کوششوں کی مسلسل حمایت کی ضرورت ہے۔
خیال رہے 9 اپریل کو سعودی اور عمان کے دو وفود نے دارالحکومت صنعا کا دورہ کیا تھا۔ انہوں نے یمن میں امن قائم کرنے کے لیے گہری علاقائی اور بین الاقوامی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر حوثی گروپ کے ساتھ گفت و شنید کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

داعش کا مرکزی رہنما ابو حسین القریشی شام میں ہلاک

Next Post

ناظم اطلاعات کی ڈی آئی پی آر‘جے ڈی آئی جموں کے ساتھ تعارفی میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ناظم اطلاعات کی ڈی آئی پی آر‘جے ڈی آئی جموں کے ساتھ تعارفی میٹنگ

ناظم اطلاعات کی ڈی آئی پی آر‘جے ڈی آئی جموں کے ساتھ تعارفی میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.