ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

الزامات سے صاف ہوکر نکلوں گا: برج بھوشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-30
in کھیل
A A
الزامات سے صاف ہوکر نکلوں گا: برج بھوشن

Bushan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

گونڈہ، //ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ وہ پہلوانوں کی طرف سے لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات سے صاف ہوکر نکلیں گے۔
انہوں نے پورے معاملے میں کانگریس اور بڑے صنعت کاروں کے ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کو معاملے کی مکمل معلومات نہیں ہے۔
اپنی آبائی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سنگھ نے کہا، ”مجھے عدالت پر پورا بھروسہ ہے۔ تفتیشی ایجنسی مجھے اور میرے حامیوں کو انصاف دلائے گی۔“ برج بھوشن نے تحقیقاتی ایجنسی سے جلد تحقیقات کرنے اور فیصلہ دینے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا،”تحقیقات میں فیڈریشن کا کوئی کردار نہیں ہے۔ پہلوانوں کی مانگ روز بروز بدل رہی ہے۔ میرے استعفیٰ کا مطلب الزام قبول کرنا ہے۔ میری مدت کارختم ہورہی ہے۔ مجھے مجرم بن کرعہدہ نہیں چھوڑنا۔ نئی باڈی بننے پر میری پوسٹ خود بخود ختم ہو جائے گی۔“
انہوں نے کہا کہ تفتیشی کمیٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی پہلوان سپریم کورٹ چلے گئے۔ برج بھوشن نے سوال کیا، ’’نابالغ کوجانچ کمیٹی کے سامنے کیوں نہیں لایا گیا۔ میں نے حکومت اور کمیٹی کے فیصلے کا احترام کیا۔ مجھے ایم پی کا عہدہ ونیش پھوگاٹ کی مہربانی سے نہیں ملا۔“
قابل ذکر ہے کہ جنسی ہراسانی کے الزام میں برج بھوشن کے خلاف پہلوان نئی دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس نے جمعہ کو اس سلسلے میں مقدمہ بھی درج کیا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جنتر منتر پہنچ کر پہلوانوں کے دھرنے کی حمایت کی اور برج بھوشن سنگھ پر طاقت کے تحفظ کا الزام لگایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہاردک پانڈیا کپتانی میں دھونی کی طرح ہیں: گواسکر

Next Post

سیتارمن نے بینکر نارائنن واگھل کی کتاب کا اجرا کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
جی20 وزیر خزانہ کی میٹنگ:کئی ترقی پذیر ممالک کی قرض کی صورتحال سنگین: سیتا رمن

سیتارمن نے بینکر نارائنن واگھل کی کتاب کا اجرا کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.