ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی شہری 24 سے 48 گھنٹوں میں سوڈان چھوڑ دیں: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-29
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات افشا ہونے پر بائیڈن دل برداشتہ ہیں : وائٹ ہاؤس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن///
امریکی صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس نے سوڈان میں موجود امریکی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ خلفشار کے شکار ملک کی صورتحال کسی بھی لمحے میں بگڑ سکتی ہے۔ امریکی شہری 24 سے 48 گھنٹوں میں سوڈان چھوڑ دیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان کارین جان پئیر نے ایک بیان میں کہا کہ "امریکی انتظامیہ سوڈان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بارے میں تشویش رکھتی ہے اور حالات سے نمٹنے کے لئے وزارت خارجہ نے مزید قونصلر عملہ تعینات کر دیا ہے۔”
جان پئیر کے مطابق "سوڈان کی صورتحال کسی بھی وقت مزید خراب ہو سکتی ہے۔ ہم [امریکی انتظامیہ] امریکی شہریوں کی سوڈان سے بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لئے مسلسل کوشاں ہیں۔”ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا "ہم اپنے شہریوں کے انخلا کو محفوظ بنانے کے لئے انٹیلی جنس، سرویلنس اور جاسوسی کے اثاثے بھی استعمال کر رہے ہیں۔”
امریکی ترجمان کے اس بیان کے تھوڑی دیر بعد سوڈان کی فوج اور سریع الحرکت ملیشیا [آر ایس ایف] نے جنگ بندی میں 72 گھنٹوں کی توسیع پر اتفاق کا اعلان کیا۔
سوڈان میں متحارب عسکری گروپس کے درمیان لڑائی کے سبب رہائشی علاقے میدان جنگ میں تبدیل ہو گئے ہیں جس کے سبب دسیوں ہزاروں افراد اپنے گھروں کو چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ دو ہفتے سے جاری لڑائیوں کے دوران سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگ بندی میں 72 گھنٹے توسیع، سوڈان میں فریقین کے ایک دوسرے پر حملے جاری

Next Post

سلامتی کونسل کا افغان طالبان سے خواتین کیخلاف اقدامات فوری واپس لینے کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
طالبان نے خواتین سے متعلق اپنے حالیہ فیصلے واپس نہ لیے تو ان پر دباؤ بڑھائیں گے: امریکہ

سلامتی کونسل کا افغان طالبان سے خواتین کیخلاف اقدامات فوری واپس لینے کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.