بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان کے ہسپتالوں میں زخمیوں کی زندگیاں بچانے کیلئے مدد کی اپیلیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-20
in عالمی خبریں
A A
سوڈان میں 7 ماہ بعد ہنگامی حالت ختم کر دی گئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

تل ابیب//
سوڈان میں جاری لڑائی کے نتیجے میں دارالحکومت خرطوم اور اطراف کے شہروں کے ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے ہیں۔ دوسری طرف ہسپتالوں اور صحت کے مراکز نے زخمیوں کی زندگیاں بچانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔
تازہ خونی جھڑپوں کے بعد سوڈانی میڈیکل ایسوسی ایشن نے زور دیا کہ ملک میں انسانی صورت حال تباہ کن ہو گئی ہے۔ عالمی برادری زخمیوں کو بچانے کے لیے مداخلت کرے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ کچھ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج اور دیکھ بھال کی سہولیات ختم چکی ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی اداروں سے مداخلت اور مدد کی اپیل کی ہے۔
میڈیکل ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ بین الاقوامی اداروں کی کام کرنے کی صلاحیت راہداریوں کو کھولنے پر منحصر ہے۔ بیان میں امداد کے لیے محفوظ راہداری کھولنے کے لیے جنگ بندی پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ یونین نے بین الاقوامی تنظیموں سے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں تنازع کے دونوں فریقوں کے ساتھ بات چیت کریں۔
اس کے نتیجے میں خرطوم ٹیچنگ ہسپتال کے ایک اہلکار نے ’العربیہ‘ کو بتایا کہ جھڑپوں کی وجہ سے ہسپتال مشکلات کا شکار ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کچھ گولے اس کی دیوار کے اندر گرے، جس سے ہلاکتیں ہوئی ہیں۔خرطوم ٹیچنگ ہسپتال نے عرب بھر میں مریضوں کی آمد ورفت کے لیے محفوظ راہداریوں کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ بجلی کی بندش کے نتیجے میں کئی نازک معاملات ہیں جن میں اسپتال میں ایندھن کی کمی بھی ہے۔ انہوں نے مریضوں کو لے جانے کے لیے محفوظ راستوں کو کھولنے کی اپیل کی اور زور دیا کہ ان سے نکلنا بہت مشکل ہے۔
قابل ذکر ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے سوڈان میں صحت کے اہلکاروں، صحت کی سہولیات اور ایمبولینسوں پر مبینہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
سوڈان میں کئی روز سے فوج اور منحرف سریع الحرکت فورسز پہلے ہی بہت سے لوگوں کو ہلاک کر چکے ہیں اور زندگی بچانے والی صحت کی دیکھ بھال تک محدود رسائی مزید جانوں کو خطرے میں ڈال ہی ہے۔
صحت کی سہولیات کے خلاف فوجی حملوں، ایمبولینسز کو ہائی جیک کرنے، مریضوں اور طبی عملے کے ان میں موجود ہونے کی اطلاعات کے بعد شدید تشویش پائی جاتی ہے، صحت کی سہولیات کی لوٹ مار کی جا رہی ہے اور ہیلتھ سروسزپر فوجی دستوں کا قبضہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آج کئی ممالک میں ’ہائبرڈ‘ سوج گرہن ہوگا

Next Post

راہل نے اڈانی کے تعلق سے وزیراعظم مودی پر پھر کی تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

یوکرین کو مزید ہتھیار بھیجیں گے:ٹرمپ

2025-07-09
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
عالمی خبریں

’آزاد فلسطینی ریاست اسرائیل کو تباہ کرنے کا پلیٹ فارم ہوگی‘ 

2025-07-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب ہلاکتوں کی تعداد 104 ہوگئی

2025-07-09
عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
Next Post
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

راہل نے اڈانی کے تعلق سے وزیراعظم مودی پر پھر کی تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.