ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دورہ زمبابوے میں کارکردگی دکھاکر قومی ٹیم میں واپس آؤں گا، شاہنواز دھانی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in کھیل
A A
دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

کراچی//
فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے کہا ہے کہ انجری سے نجات حاصل کر چکا، امید ہے کہ دورہ زمبابوے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے قومی کرکٹ ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہو جاؤں گا۔
فاسٹ بولر ان دنوں دورہ زمبابوے کیلیے پاکستان شاہینز کے تربیتی کیمپ میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔
ایک انٹرویو میں شاہنواز دھانی کا کہنا تھا کہ کہ انجری کھلاڑی کی زندگی کا ایک حصہ ہوتی ہے، ہر کھلاڑی کو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، میں بھی انجری کا شکار ہوا،کیمپ میں بھرپور پریکٹس کر رہا ہوں، زمبابوے کے خلاف سیریز کے حوالے سے بہت پرامید ہوں۔
لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی نے مزید کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں اس وقت فاسٹ بولرز کو جگہ بنانے کے لیے سخت مقابلہ درپیش ہے، کسی فاسٹ بولر کے لیے قومی اسکواڈ میں جگہ بنانا بہت مشکل ہو گیا ہے۔
فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی کہ زمبابوے کے خلاف سیریز میں ملنے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے قومی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں اس مقام تک پہنچا ہوں، ایک وہ بھی وقت تھا کہ میرے پاس ٹرائلز میں شرکت کے لیے جوتے تک نہیں تھے۔

وکٹ لینے کے بعد خوشی کا اظہار کرنے کے اپنے انداز کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہر کھلاڑی کا جشن منانے کا الگ انداز ہوتا ہے، میرا بھی اپنا انداز ہے۔

متعلقہ

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

شاہنواز دھانی نے مزید کہا کہ بھارت کے روہت شرما کو بولنگ کرانے میں مشکلات پیش آئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وسیم اکرم آؤٹ آف فارم سوریا کمار کی حوصلہ افزائی کرنے لگے

Next Post

بابر اعظم کی بیٹنگ کو سب انجوائے کرتے ہیں: حارث رؤف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر
کھیل

وی وی ایس لکشمن ایشیائی کھیلوں میں ہندوستانی مرد کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر

2026-09-04
روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں
کھیل

روہت کی ون ڈے ٹیم میں جگہ پر کوئی فوری خطرہ نہیں

2026-09-04
کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا
کھیل

کارن وال اور حسن نواز کی شاندار کارکردگی، فالکنز نے نائٹ رائیڈرز کو آٹھ رنز سے ہرایا

2026-09-04
کھیل

خواتین چیمپئنز ٹرافی 2027 سے ایک سنسنی خیز نیا باب شروع ہو گا: جے شاہ

2026-09-04
کھیل

دفاعی چیمپئن الکاراز اور سبالینکا یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

2026-09-04
کھیل

جافٹا انجری کے باعث زمبابوے دورے سے باہر ہوئیں؛ فلینڈر کو پہلی بار جنوبی افریقی ٹیم میں طلب کیا گیا

2026-09-04
کھیل

ہندستان اے ایف سی ویمنز چیمپئنز لیگ 27-2026 کی میزبانی کرے گا

2026-09-04
کھیل

مقامی نوجوان وشیش شرما نے چار شاٹ کی برتری حاصل کی

2026-09-04
Next Post
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا

بابر اعظم کی بیٹنگ کو سب انجوائے کرتے ہیں: حارث رؤف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.