ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم کی بیٹنگ کو سب انجوائے کرتے ہیں: حارث رؤف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-18
in کھیل
A A
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

کراچی//
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت بابر اعظم کی بیٹنگ کو سب انجوائے کرتے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ جس طرح بیک ٹو بیک وکٹیں گریں تو بابر اعظم نے مومنٹم برقرار رکھا، وہ اچھے کھلاڑی کے ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی انٹرنیشنل کرکٹ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلی، فیلڈ میں بھی وہ ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں۔
حارث رؤف نے کہا کہ میچ جیتنے پر سب سے پہلے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں، کوشش یہی ہے کہ جیت کے تسلسل کو برقرار رکھیں، بطور ٹیم بیک ٹو بیک میچ جیتنا کافی اچھی بات ہے۔
فاسٹ بولر نے کہا کہ سب سے پہلے وکٹ کو ریڈ کیا اور سلو بال کرنے کی کوشش کی، وکٹ حاصل کرنے سے زیادہ کوشش ہوتی ہے کہ ڈاٹ بالز کروں۔
انہوں نے کہا کہ تیسرا اوور کرنے آیا تو وکٹ لینے کی کوشش کی اور کامیاب ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دورہ زمبابوے میں کارکردگی دکھاکر قومی ٹیم میں واپس آؤں گا، شاہنواز دھانی

Next Post

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.