ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سنٹرل پولیس فورس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے امتحان 13 علاقائی زبانوں میں ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-16
in قومی خبریں
A A
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// وزارت داخلہ نے سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے لئے ہندی اور انگریزی کے علاوہ 13 علاقائی زبانوں میں کانسٹیبل (جنرل ڈیوٹی) امتحان منعقد کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔
یہ تاریخی فیصلہ داخلہ اور تعاون کے وزیر امت شاہ کی پہل پر سی اے پی ایف میں مقامی نوجوانوں کی شرکت بڑھانے اورعلاقائی زبانوں کو فروغ دینے کے لئے کیا گیا ہے ۔
ہندی اور انگریزی کے علاوہ سوالیہ پرچہ درج ذیل 13 علاقائی زبانوں میں ترتیب دیا جائے گا۔
آسامی، بنگالی، گجراتی، مراٹھی، ملیالم، کنڑ، تمل، تیلگو، اوڈیا، اردو، پنجابی، منی پوری اور کونکنی۔
اس فیصلے کے نتیجے میں لاکھوں امیدوار اپنی مادری زبان یا علاقائی زبان میں امتحان میں شرکت کر سکیں گے جس سے ان کے انتخاب کے امکانات بڑھ جائیں گے ۔
وزارت داخلہ اور اسٹاف سلیکشن کمیشن متعدد ہندوستانی زبانوں میں امتحان کے انعقاد کو آسان بنانے کے لیے موجودہ ایم او یو کے ضمیمہ پر دستخط کریں گے ۔
کانسٹیبل (جنرل ڈیوٹی) اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعے منعقد کیے جانے والے بڑے امتحانات میں سے ایک ہے ، جس میں ملک بھر سے لاکھوں امیدوار شرکت کرتے ہیں۔ ہندی اور انگریزی کے علاوہ یہ امتحان 1 جنوری 2024 سے 13 علاقائی زبانوں میں لیا جائے گا۔
اس فیصلے کے بعد، توقع ہے کہ ریاستی اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتیں مقامی نوجوانوں کواپنی مادری زبان میں امتحان دینے کے اس موقع کا استعمال کرنے اورملک کی سروس میں کیریئر بنانے کے لئے بڑی تعداد میں آگے آنے کی حوصلہ افزائی کے لئے وسیع مہم شروع کریں گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ علاقائی زبانوں کے استعمال اور ترقی کی حوصلہ افزائی کے لیے پرعزم ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے ناگالینڈ کے ونسوئی گاؤں کے لوگوں کی تعریف کی

Next Post

جو بائیڈن کا دوسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

جو بائیڈن کا دوسری بار صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.