جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی جھوٹے ثبوت دے کر عدالت کو گمراہ کر رہی ہے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-14
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) ایکسائز پالیسی معاملے میں جھوٹے ثبوتوں سے عدالت کو گمراہ کر رہا ہے ۔
مسٹر کیجریوال نے اسمبلی احاطے میں امبیڈکر جینتی پروگرام میں حصہ لینے کے بعد آج نامہ نگاروں سے کہا کہ ای ڈی کا کہنا ہے کہ سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے اپنے فون توڑ دیے ، جب کہ ان میں سے کئی فون ای ڈی کی تحویل میں ہیں۔ یہ سارا معاملہ جھوٹا اور من گھڑت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ای ڈی لوگوں پر تشدد اور دباؤ ڈال کر ان سے جھوٹے بیانات لے رہا ہے ۔
اے اے پی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے نامہ نگاروں کو بتایا، "ای ڈی نے منیش سسودیا کو بدنام کرنے کے لیے فون کو تباہ کرنے کی سازش کی۔ ای ڈی نے جن 14 موبائل فونز کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ان میں سے پانچ فون ای ڈی اور سی بی آئی نے اپنے قبضے میں لے رکھے ہیں۔ دوسرے فون منیش سسودیا کے گھر پر کام کرنے والے لوگوں کے ہیں اور وہ اب بھی موجود ہیں۔ اب اس سچائی کے سامنے آنے کے بعد بی جے پی کو معافی مانگنی چاہیے ۔ مجرمانہ سازش میں ای ڈی حکام کے خلاف کارروائی کی جائے جنہوں نے عدالت کو گمراہ کیا اور غلط معلومات دے کر منیش سسودیا کی ضمانت منسوخ کرائی۔
انہوں نے فرضی ای ڈی تحقیقات کے بارے میں ایک اور سچائی کو سامنے لاتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد اگر بی جے پی لیڈروں اور ترجمانوں میں کوئی اخلاقیات رہ گئی ہے تو انہیں ٹی وی چینلوں پر ہاتھ جوڑ کر ہم وطنوں سے معافی مانگنی چاہئے ۔ بی جے پی کے ترجمان شور مچا رہے تھے کہ منیش سسودیا نے 14 فون تباہ کر دیے ، جب کہ حقیقت کچھ اور ہے ۔ منیش سسودیا کو بدنام کرنے والے افسران کو ٹی وی چینل سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنی چاہیے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی پر سوال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آپ عام آدمی پارٹی سے اتنی نفرت کرتے ہیں اور دیکھنا پسند نہیں کرتے تو اروند کیجریوال، منیش سسودیا اور ستیندر جین سمیت سب کو کھلے عام زہر کی پڑیا دے دیں۔ یہ ڈرامہ کیوں کر رہے ہیں؟ ای ڈی کی جانچ کے نام پر اتنا ڈرامہ کیوں کیا جارہا ہے ؟
مسٹر سنگھ نے کہا، ”ملک کے اندر جانچ ایجنسیاں عدالت کو گمراہ کر رہی ہیں۔ جب عدالت ضمانت منسوخ کر رہی ہے تو اسی کو بنیاد بنایا جا رہا ہے ۔ عدالت کے ضمانت منسوخی کے حکم میں ذکر کیا گیا ہے کہ منیش سسودیا نے 14 فون کو تباہ کر کے ثبوت کو تباہ کیا۔ بی جے پی ای ڈی منیش سسودیا کے گھر میں کام کرنے والے چپراسیوں، کلرکوں، اہل خانہ اور عملے کے آئی ایم ای آئی نمبر بتا کر کہہ رہی ہے کہ منیش سسودیا نے فون تباہ کر دیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گوئل نے اطالوی کاروباریوں کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کی طرف راغب کیا

Next Post

ایلون مسک کی والدہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا

ایلون مسک کی والدہ کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری مل گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.